جمعہ مبارک کہنے کا شرعی حکم

سوال:

کیا جمعہ کے دن ایک دوسرے کو "جمعہ مبارک” کہنا شرعاً جائز ہے؟

جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ

جمعہ مبارک کہنے کا شریعت میں کوئی ثبوت نہیں ملتا۔ یہ عمل نبی کریم ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم، یا سلف صالحین سے ثابت نہیں ہے، اس لیے اسے شرعی طور پر ایک مستحب یا مسنون عمل قرار نہیں دیا جا سکتا۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1