تیمّم کرنے والے کے پیچھے وضوء کرنے والی کی نماز

فونٹ سائز:
تحریر: عمران ایوب لاہوری

تیمّم کرنے والے کے پیچھے وضوء کرنے والی کی نماز

جائز و مباح ہے (کیونکہ تیمم کرنے والا بھی وضوء کرنے والے کے ہی حکم میں ہے ) ۔
[السيل الجرار: 253/1]