ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09
سوال
کیا تہجد کے وقت نماز قضاء پڑھی جا سکتی ہے۔؟
الجواب
نماز قضاء کی ادائیگی جلد از جلد کرلینی چاہئیے اور یہ ہر وقت ادا کی جاسکتی ہے،خواہ تہجد کا ٹائم ہو یا اس کے علاوہ کوئی ٹائم ہو۔