تدفین کے وقت قبر کے قریب بیٹھنے کا جواز
تحریر: عمران ایوب لاہوری

تدفین کے وقت قبر کے قریب بیٹھنا جائز ہے
حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک انصاری کے جنازے میں نکلے ہم قبر تک پہنچ گئے لیکن ابھی تک لحد نہیں بنائی گئی تھی:
فجلس رسول الله مستقبل القبلة وجلسنا حوله
”تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قبلہ رخ ہو کر بیٹھ گئے اور ہم بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اردگرد بیٹھ گئے ۔“
[صحيح: صحيح أبو داود: 2751 ، كتاب الجنائز: باب الجلوس عند القبر ، أبو داود: 3212]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1