تدفین سے پہلے میت کو دوسرے شہر منتقل کرنے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری

تدفین سے پہلے میت کو کسی دوسرے شہر منتقل کرنا
(سعودی مجلس افتاء) عہد نبوی اور عہد صحابہ میں عملی سنت یہی تھی کہ وفات پانے والوں کو اسی شہر کے قبرستان میں دفن کیا جاتا جہاں وہ فوت ہوتے اور شہداء کو اسی جگہ پر دفن کیا جاتا جہاں وہ شہید ہوتے۔ نیز کسی صحیح حدیث یا اثر سے یہ بات ثابت نہیں کہ کسی صحابی کو اپنے علاقے سے باہر منتقل کیا گیا ہو ۔ لٰہذا کسی صحیح ضرورت (یعنی شرعی عذر ) کے بغیر میت کو ایک شہر سے دوسرے شہر میں منتقل نہ کیا جائے ۔
[الفتاوى الإسلامية: 16/2]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1