ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02
سوال
مؤذن بہت ضعیف ہو چکا ہے کھڑا ہو کر اذان دینا اس کے لیے مشکل ہے ۔ کیا بیٹھ کر لاؤڈ سپیکر کے سامنے اذان اور اقامت کہہ سکتا ہے یا نہیں؟
الجواب
کہہ سکتا ہے ۔ اذان و اقامت میں قیام نماز میں قیام سے زیادہ اہم تو نہیں؟