بنک ملازم سے دینی کام کے لیے ہدیہ لینے کا حکم

سوال

بنک کے کسی ملازم سے دین کے کسی کام کے لیے پیسے بطور ہدیہ قبول کرنا جائز ہے؟

جواب از فضیلۃ الشیخ: سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ

حلال و حرام کا معاملہ ہر فرد کا ذاتی مسئلہ ہے اور اس پر وہ خود جوابدہ ہوگا۔ اس لیے ایسے شخص سے دینی خدمت کے لیے یا ذاتی طور پر ہدیہ قبول کرنا جائز ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1