ایمان کی تکمیل کے 11 اجزاء
ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، کتاب الصلاۃجلد 1

سوال

Kia emaan ki takmeel in 11 cheezon se hoti hy?
1. Kalima taiba
2. Nmaz
3. Roza
4. Hajj
5. Zkaat
6. Allah par emaan
7. Farishton par emaan
8. Asmani kitabon par emaan
9. Rasoolon par emaan
10. Akhirat k din par emaan
11. Achi buri taqdeer par emaan

الجواب

اگرچہ یہ امور بھی ایمان کا حصہ ہیں لیکن ان امور پر ایمان کی تکمیل کر دینا شاید درست نہیں ہے۔ کیونکہ کسی بھی حدیث میں ان امور کو ایمان کی تکمیل قرار نہیں دیاگیا۔ نیز یاد رہے کہ ایمان کی ستر سے کچھ اوپر شاخیں ہیں جن کی وضاحت کرتے ہوئے نبی کریمﷺ نے فرمایا:
’’الإِيمَانُ بِضْعٌ وَسِتُّونَ شُعْبَةً وَالْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الإِيمَانِ ‘‘ البخاري. 23
ایمان کی ستر سے کچھ اوپر شاخیں ہیں ۔اور حیا ایمان کی ایک شاخ ہے۔
امام بخاری نے صحیح بخاری کے کتاب الایمان میں ایمان کی ان تمام فروع پر ابواب قائم کئے ہیں۔ تفصیلات کے لیے صحیح بخاری کا مطالعہ فرمائیں۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
پرنٹ کریں
ای میل
ٹیلی گرام

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته، الحمد للہ و الصلٰوة والسلام علٰی سيد المرسلين

بغیر انٹرنیٹ مضامین پڑھنے کے لیئے ہماری موبائیل ایپلیکشن انسٹال کریں!

نئے اور پرانے مضامین کی اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیئے ہمیں سوشل میڈیا پر لازمی فالو کریں!