تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
سوال
عید کے چاند کی اطلاع پر معتکف کے مسجد سے گھر لوٹنے سے قبل دورکعت نماز پڑھنا کیا ضروری ہے؟ یہ دو رکعت کون سی نماز ہے؟
الجواب
میرے علم میں ان دو رکعتوں کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ واللہ اعلم