اس عورت کے روزے کا حکم جس کا حیض تو بند ہو گیا مگر ابھی اس نے سفید روئی نہیں دیکھی ۔
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔

سوال :

عورت حیض کے آخری ایام میں طہر سے قبل خون کے اثرات نہیں پاتی کیا وہ اس دن کا روزہ رکھے یا وہ کیا کرے جبکہ ابھی اس نے سفید روئی
نہیں دیکھی ؟

جواب :

جب اس کی عادت یہ ہو کہ وہ سفید روئی نہیں دیکھتی جیسا کہ بعض عورتوں کی یہ عادت ہوتی ہے تو وہ روزے رکھے اور اگر سفید روئی دیکھنا اس کی عادت ہے تو وہ اس کو دیکھنے تک روزے رکھنا شروع نہ کرے ۔
(محمد بن صالح العثمین رحمہ اللہ )

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے