احرام باندھتے وقت غسل
تحریر: عمران ایوب لاہوری

احرام باندھتے وقت غسل
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم احرام باندھنے کے لیے علیحدہ ہوئے اور غسل کیا ۔
[صحيح: صحيح ترمذي: 664 ، كتاب الحج: باب ما جاء فى الاغتسال عند الإحرام ، ترمذي: 830 ، دارمي: 31/2 ، ابن خزيمة: 2595]
(جمہور ) احرام کے وقت غسل کرنا مستحب ہے۔
[المغنى: 232/3 ، بداية المجتهد: 246/1]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1