تحریر: فتویٰ علمائے حرمین
قرآن کے ذریعہ علاج کرنے کا حکم
سوال: کیا ایسے مسئلہ میں قرآن سے علاج کرنا جائز ہے جس میں کوئی نص موجود نہ ہو ، یا یہ تو قینی امر ہے؟
جواب: مجھے تو قرآن مجید کے ذریعہ اجتہاد کرتے ہوئے شفا طلب کرنے میں کوئی مانع دکھائی نہیں دیتا ، اور یہ تو قیفی امر نہیں ہے ۔
(محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ اللہ )