شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں……

توحید و سنت کے احیاء اور شرک و بدعت کے استیصال کے لئے دین اسلام میں جو تدابیر اختیار کی گئی ہیں۔ وہ بہت ہی جامع اور اہم ہیں۔ سدّ ذرائع کے تحت تمام وہ رخنے بند کر دیئے گئے ہیں جن سے شرک کی بو آسکتی تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے […]

قبرستان جانے کے مقاصد کا بیان کتاب و سنت کی روشنی میں

تحریر: فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، SR میں احمد خان پھلاڈیوں صوبہ سندھ سے لکھ رہا ہوں۔ ایک مسئلہ ہے کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اہلحدیث حضرات جب قل ختم چہلم وغیرہ کو نہیں مانتے تو قبرستان جا کر کیا کرتے ہیں؟ مطلب ہے کہ رسول […]

قبر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات کا مسئلہ

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : اس میں کوئی شک نہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی اخروی و برزخی زندگی ہے یا دنیاوی زندگی ہے ؟ ادلئہ اربعہ سے جواب دیں، جزاکم اللہ […]

عذابِ قبر اور برزخی زندگی

تحریر: فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی سوالات: ۱۔ عذابِ قبر سےکیا مراد ہے ؟ اس کا تعلق روح سے ہوتا ہے یا بدن بھی ملوث ہوتا ہے؟ ۲۔ اگر قبر میں جسم کو بھی عذاب ہوتاہے تو پھر اُخروی عذاب کے کیا معنی ہیں؟ ۳۔ازروئے قرآن زندگیاں دو ہیں، دنیا کی زندگی اور آخرت […]

مشرکین مکہ اور منکرین عذاب القبر کے عقیدہ میں مماثلت

تحریر: ڈاکٹرابو جابرعبداللہ دامانوی منکرین عذاب القبر نے اب عذاب قبر کا صاف الفاظ میں نہ صرف انکار کردیا ہے بلکہ اس سلسلہ میں جو صحیح صریح احادیث مروی ہیں ان سب کا بھی انکار کردیا ہے۔ اور اس طرح احادیث صحیحہ کا انکار کرکے وہ سرحد پار کرچکے ہیں اور ابھی ان کے اس […]

کیا امام شافعی امام ابوحنیفہؒ کی قبر پر گئے تھے؟

تحریر : حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : ایک روایت میں آیا ہے کہ امام شافعی رحمہ الله نے فرمایا : إني لأتبرك بأبي حنيفة و أجي إليٰ قبره فى كل يوم . يعني زائرا . فإذا عرضت لي حاجة صليت ركعتين و جئت إليٰ قبره و سألت الله تعالىٰ الحاجة عنده فما […]

دفن کے بعد میت کو قبرپر تلقین کرنا؟

تحریر: غلام مصطفے ٰ ظہیر امن پوری دفن کرنے کے بعد میت کو تلقین کرنا بدعت سیئہ اور قبیحہ ہے ، قرآن و حدیث میں اس کی کوئی اصل نہیں ، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہما و ثقہ تابعین عظام رحمہم اللہ سے یہ فعل قطعاً ثابت نہیں ، یہ کامل و اکمل دین میں […]

اسلاف پرستی سے اصنام پرستی تک   

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری اسلاف پرستی ہی در اصل اصنام پرستی ہے۔ دنیا میں شرک اولیاء و صلحا کی محبت وتعظیم میں غلو کے باعث پھیلا۔ اس حقیقت کو مشہور مفسر علامہ فخر االدین رازی (۶۰۶-۵۴۴ھ ) نے یوں آشکارا کیا ہے۔ اِنہم وضعو ہذہ الأصنام والأوثان علی صور أنبیائہم و أکابرہم و […]

قبرپرآذان کی شرعی حیثیت

تحریر: غلام مصطفے ظہیر امن پوری دفن کے بعد قبر پر اذان کہنا بدعت سیئہ;ہے، نہ احادیث میں اس کی کوئی اصل ہے اور نہ صحابہ کرام، تابعین عظام، ائمہ دین اور سلف صالحین کے زمانہ ہی میں اس کا کوئی وجود ملتاہے، یہ;ہندوستان کی ایجاد ہے، اس کے باوجود ‘‘ قبوری فرقہ’’ اس کو […]

نبی صلی اللہ علیہ وسلم وقت سوال قبر میں حاضر نہیں ہوتے !

تحریر: حافظ ابویحییٰ نورپوری محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قبر میں وقت سوال ہر میت کے پاس حاضر و ناضر ہونا صحیح حدیث میں تو درکنار، کسی ضعیف حدیث سے بھی ثابت نہیں۔ سلف صالحین میں اس کا کوئی قائل نہیں، لہٰذا یہ بدعی اور گمراہ عقیدہ ہے۔ قبر میں میت سے […]

قبر نبوی سے توسل والی روایات کا تجزیہ

تحریر: شیخ ابن شہاب سلفی، ماہنامہ السنہ جہلم روایت نمبر ۱ ابوحرب ہلالی کہتے ہیں کہ ایک دیہاتی نے فریضہ حج ادا کیا، پھر وہ مسجد نبوی کے دروازے پر آیا، وہاں اپنی اونٹنی بٹھا کر اسے باندھنے کے بعد مسجد میں داخل ہو گیا، یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر […]

اسلام میں پکی قبروں کی حیثیت

تحریر: امام محمد بن علی الشوکانی بت پرستی اور قبر پرستی کا آغاز سب سے پہلے بت پرستی اور قبر پرستی کی  بیماری قوم نوح میں آئی۔ چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے : ﴿قَالَ نُوحٌ رَبِّ إِنَّهُمْ عَصَوْنِي وَاتَّبَعُوا مَنْ لَمْ يَزِدْهُ مَالُهُ وَوَلَدُهُ إِلَّا خَسَارًا * وَمَكَرُوا مَكْرًا كُبَّارًا * وَقَالُوا لَا تَذَرُنَّ آلِهَتَكُمْ وَلَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَلَا […]

قبروں کی مجاوری اور اسلام

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری قبروں کی تعظیم میں غلو نے بہت سے اعتقادی اور اخلاقی فتنوں کو جنم دیا ہے۔ قبروں اور مزارات پر مشرکانہ عقائد و اعمال اور کافرانہ رسوم و رواج اس قدر رواج پا رہی ہیں کہ بعض لوگوں نے یہود و نصاریٰ کی پیروی میں اولیاء و صالحین کی […]

قبروں پر پھول اور چادریں چڑھانا کیسا ہے؟

تحریر: ابن الحسن محمدی اولیاء اللہ اور صالحین کی قبروں پر پھول اور چادریں چڑھانا عجمی تہذیب پر مبنی قبیح بدعت ہے۔ یہ کام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، صحابہ کرام اور ائمہ سلف کی سراسر مخالفت ہے۔ اگر اس عمل میں کوئی دینی منفعت و مصلحت ہوتی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ […]

1 2 3 11
1