اسلام قبول کرنے کے بعد غسل کا طریقہ
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سوال: اگر کوئی اسلام قبول کرتا ہے تو اس کے لیے غسل کرنا کیسا ہے؟ جواب: اسلام قبول کرنے والے کے لیے غسل کرنا مستحب ہے، جیسا کہ قیس بن عاصم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے : إِنَّه أَسْلَمَ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ