سول اللہ ﷺ کے مزاح اور مسکراہٹ کے واقعات
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ «باب التبسم والضحك» ہنسنا اور مسکرانا ❀ «عن عائشة رضي الله عنها، قالت: ما رايت النبى صلى الله عليه وسلم مستجمعا قط ضاحكا حتى ارى منه لهواته، إنما كان يتبسم » [متفق عليه: رواه البخاري 6092، ومسلم 899: 16] حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں […]
نماز کے دوران دروازے کی گھنٹی بجنے پر کیا کرنا چاہیے
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : جب میں نماز پڑھ رہی ہوں اور دروازے کی گھنٹی بجنے لگے، گھر پر میرے علاوہ اور کوئی نہ ہو تو اس صورت میں مجھے کیا کرنا چاہئیے ؟ جواب : اگر نماز نفلی ہو تو نماز توڑ کر معلوم کیا […]
اجنبی عورتوں سے مصافہ کرنے کی حرمت
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال : اسلام نے عورتوں پر غیر محرم مردوں سے مصافحہ کرنا کیوں حرام قرار دیا ہے ؟ کیا بغیر شوت کے عورت سے مصافحہ کرنا ناقض وضو […]
نماز اشراق اور صلاۃ الضحیٰ کا صحیح وقت اور فرق
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : نماز اشراق کسے کہتے ہیں اور اس کا صحیح وقت کون سا ہے ؟ جواب : اشراق کے معنی ”طلوع آفتاب“ یعنی جب آفتاب طلوع ہو کر ذرا بلند ہو تو اس وقت نوافل ادا کرنا نمازِ اشراق کہلاتا ہے۔ قاسم شیبانی رحمہ اللہ بیان کرتے […]
گهروں ميں تصويريں لٹكانے كا حكم
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال : گھروں اور دیگر مقامات پر تصویریں لٹکانے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : ان تصویروں کا حکم ، جبکہ ذی روح لوگوں کی تصویریں ہوں […]
کیا آدمی کا اپنی تصویر بنا کر اپنے گھر والوں کو بھیجنا جائز ہے ؟
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال : کیا انسان کے لیے اپنی تصویر بنانا اور عید وغیرہ کے موقع پر اپنے گھر والوں کو بھیجنا جائز ہے ؟ جواب : رسول اللہ صلی […]
کیمرے کے ذریعہ بنائی جانے والی تصاویر کا حکم
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال : بعض لوگ یہ فتوی دیتے ہیں کہ کیمرے کے ذریعہ بنائی جانے والی تصاویر ان تصویروں کے حکم میں داخل نہیں ہیں جن سے منع کیا […]
عورت کے "ناقص عقل و دین” حدیث کی وضاحت
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال : «النساء ناقصات عقل ودين» ”عورتیں دین اور عقل میں کم ہوتی ہیں۔“ یہ حدیث شریف ہم ہمیشہ سنتے رہتے ہیں۔ بعض لوگ اس حدیث کو بنیاد […]
واقعہ ایک صحابی اور اس کی بیوی کا جن کے پاس ایک ہی چادر تھی
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ اپنے خطبات میں بیان کرتے ہیں۔ ایک صحابی رضی اللہ عنہ کا واقعہ ہے کہ وہ مغرب کی نماز ادا کرنے کے بعد فورا گھر چلے جاتے تھے، صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے کہا یا رسول اللہ ! یہ روزانہ ہی جلدی جلدی گھر چلے جاتے ہیں […]
حرف ع سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر
مصنف : ابو محمد خالد بن علی العنبری رحمہ اللہ ع : عالم : ➊ عالم کو دیکھنا بلند مرتبہ ہونے اور تعریف و توصیف کی بشارت ہے۔ ➋ علماء کو دیکھنا علم میں اضافے اور ہدایت کی علامت ہے۔ کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اہل زمین کے خیر خواہ ہیں۔ —————— عاجزی […]
اسلامی معاشیات میں عقد بیع اور اس کے اصول
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی عقد بیع (خرید و فروخت کا معاہدہ) اسلامی معاشیات کے ا جزائے ترکیبی اسلامی معاشیات شرعی تجارت کی بنیاد پر قائم ہے، جس میں اللہ تعالیٰ کے حلال کردہ کاموں میں، معاملات کے شرعی قواعد وضوابط کے مطابق سرمایہ کاری اور تجارت کی جاتی ہے۔ ان قواعد کی بنیاد […]
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شب عروسی کا بستر مینڈھے کی کھال تھی
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ ہم علی رضی اللہ عنہ اور فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شادی میں حاضر ہوئے۔ اور گھر پر بہت عمدہ مٹی کا پلاستر کیا۔ ہمارے رو برو کشمش اور چھوہارے لائے گئے جو ہم نے کھائے اور شب عروس […]
اہل ایمان کے مابین باہمی رحمت، محبت اور تعاون کے اصول
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ «جموع ما جاء فى صفات الوالدين، وحقوق بعضهم على بعض» مسلمانوں کی صفات اور ان کے آپسی حقوق « باب تراحم المؤمنين وتعاطفهم وتعاضدهم » اہل ایمان کا آپس میں رحم، مہربانی اور مدد کرنا ✿ «عن ابي موسى، عن النبى صلى الله عليه وسلم قال:” […]
پھل اور غلے کی پکنے سے پہلے خرید و فروخت کا حکم
کھجور اور انگور کی پکنے سے پہلے خرید و فروخت کھجور اور انگور کے پھل اور گندم، جو اور مکئی وغیرہ سے حاصل ہونے والے غلے کی علیحدہ سے، انہیں ان کے درختوں پر باقی رکھتے ہوئے، پکنے سے پہلے خرید و فروخت درست نہیں کیونکہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے ثابت ہے […]