فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ
سوال : کالج کی مسجد میں طالبات نماز ادا کرتی ہیں، اور ایک طالبہ امامت کے فرائض سرانجام دیتی ہے، کیا عورتوں کا امام بننا مشروع ہے ؟
جواب : عورتوں کے لئے اذان اور جماعت مشروع نہیں ہیں، یہ صرف مردوں کے ساتھ مخصوص ہیں وبالله التوفيق