اضطباع کیا ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری

اضطباع کیا ہے
طواف کرنے سے پہلے احرام کی چادروں میں سے اوپر والی چادر دائیں کندھے کے نیچے سے نکال کر بائیں کندھے پر اس طرح ڈالنا کہ دایاں کندھا ننگا رہے ، اسے اضطباع کہتے ہیں۔ جیسا کہ حدیث میں موجود ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ایسے ہی کیا تھا۔
[صحيح: صحيح ابو داود: 1645 ، كتاب المناسك: باب الاضطباع فى الطواف ، صحيح ابن ماجة: 2391 ، ابو داود: 1883 ، ترمذى: 859 ، ابن ماجة: 2954 ، أحمد: 222/4]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1