نبی ﷺ کا بڑے بھائی جتنا ادب
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی

سوال : میں نے سنا ہے کہ اہل حدیث نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بڑے بھائی جتنا احترام دیتے ہیں کیا یہ درست ہے ؟
جواب : یہ بات کہ وہابی لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اتنی ہی عزت کرتے ہیں جتنی بڑے بھائی کی، سراسر غلط ہے اور اس کی دلیل ہے کہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کا رسول مانتے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اور اتباع کو فرض سمجھتے ہیں۔ بھلا کوئی اپنے بڑے بھائی کو بھی اللہ کا رسول مانتا ہے۔ سبحانك هذا بهتان عظيم

 

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے