اگر ایک رکعت سے کم ملے تو نماز جمعہ کا مکمل کرنا
تحریر: عمران ایوب لاہوری

اگر ایک رکعت سے کم ملے

مثلا دوسری رکعت کے سجدہ یا تشہد میں پہنچے تو تب بھی اپنی بقیہ نماز جمعہ مکمل کرے ، ظہر نہ پڑھے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمايا:
فما أدركتم فصلوا وما فاتكم فأتموا
”جتنی نماز تمہیں امام کے ساتھ مل جائے وہ پڑھ لو اور جو رہ جائے اسے (بعد میں) پورا کر لو۔“
[تحفة الأحوذى: 83/3]
(ابو حنیفہؒ) اسی کے قائل ہیں۔
[أيضا]
(ابن حزمؒ ) اسی کو ترجیح دیتے ہیں ۔
[المحلى بالآثار: 283/3]
(مالکؒ ، شافعیؒ) اگر مکمل ایک رکعت نہ ملے تو ظہر کی چار رکعتیں پڑھنی چاہیں، جمعہ کی دو رکعتیں نہیں ۔
[أيضا]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1