سوال:
کیا جیولری پہن کر نماز ہو جاتی ہے؟
جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ
جی ہاں، زیور وغیرہ پہن کر نماز ہو جاتی ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
کیا جیولری پہن کر نماز ہو جاتی ہے؟
جی ہاں، زیور وغیرہ پہن کر نماز ہو جاتی ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔