سوال:
اگر عورت کے حجاب کو اتارنے میں مشقت ہو کیونکہ یہ سر پر مضبوطی سے بندھا ہوتا ہے تو کیا مسح کیا جا سکتا ہے؟
جواب از فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ
جی، مسح کیا جا سکتا ہے۔