سوال:
“جس شخص نے اپنے مال کا تیسرا حصّہ نضافت وطہارت وغیرہ پر خرچ کیا اس نے اسراف نہیں کیا۔” کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
یہ روایت صحیح نہیں ہے۔
شیخ ابن باز رحمہ اللہ کا فرمان:
“لا أصل له”
یعنی اس روایت کی کوئی اصل نہیں ہے۔