سوال
کیا دم کو پیشہ اور ذریعہ معاش بنانا جائز ہے؟
جواب از فضیلۃ الباحث مرتضی ساجد حفظہ اللہ
افضل اور بہتر یہی ہے کہ ہر مسلمان دعا اور دم کرنا خود سیکھے اور اپنے لیے خود کرے۔
- دوسروں سے دم کروانا جائز ہے۔
- تاہم، خود دم کرنا افضل اور بہتر عمل ہے۔