قنفذ کھانے کا شرعی حکم

سوال

کیا قنفذ (سیہ) کھانا حلال ہے؟

جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

قنفذ کھانا حلال ہے، اور اس پر درج ذیل علماء کے اتفاقات موجود ہیں:

شوافع اور مالکیہ کا مذہب:

  • ان کے نزدیک قنفذ کھانا جائز اور حلال ہے۔

دیگر ائمہ کرام کی رائے:

  • امام ابن المنذر، امام ابن حزم، امام شوکانی، اور امام ابن باز رحمہم اللہ کا بھی یہی موقف ہے کہ قنفذ کھانا حلال ہے۔

خلاصہ:

  • قنفذ کھانے میں کوئی شرعی ممانعت نہیں، اور جمہور علماء اس کے حلال ہونے کے قائل ہیں۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1