تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
سوال:
شیطان اور سیاہ رنگ کا کیا تعلق ہے ؟
جواب :
جی ہاں! امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا :
”جن متعدد صورتیں اختیار کر سکتے ہیں اور سیاہ رنگ بہ نسبت دیگر رنگوں کے شیطانی قوتوں کو زیادہ جمع کرنے والا ہے اور اس میں قوي حرارت موجود ہوتی ہے۔ “ [رسالة الجن ص: 41]