عرفہ کے دن نماز فجر سے لے کر تیرہ ذوالحجہ کی نماز عصر تک تکبیرات
ماخوذ:ماہنامہ الحدیث، حضرو

تکبیرات عید

سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عرفہ (9 ذو الحجہ ) کے دن نماز فجر سے لے کر تیرہ (13) ذوالحجہ کی نماز عصر تک تکبیرات پڑھتے تھے۔

(المستدرك للحاكم ١/ ٢٩٩ وصححه ووافقه الذهبي)

سید نا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ سے تکبیرات کے درج ذیل الفاظ ثابت ہیں:

الله أكبر كبيرا ، الله أكبر كبيرا ، الله أكبر و أجل ، الله أكبر ولله الحمد .

(مصنف ابن أبي شيبة ٢/ ١٦٧ ح ٥٦٤٥ ، السنن الكبرىٰ للبيهقي ٣١٦/٣ ، وسنده صحيح)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے