ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو
تکلف سے اجتناب
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ کا بیان ہے، ہم سیدنا عمر رضی اللہ کے پاس تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’تهينا عن التكلف.‘‘
ہمیں تکلف اختیار کرنے سے منع کیا گیا ہے۔
(صحیح البخاری : ۷۲۹۳)