وضو کے بغیر اذان دینے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02

سوال

کیا اذان وضو کے بغیر دی جا سکتی ہے ؟

الجواب

ہاں! وضوء کے بغیر اذان دی جا سکتی ہے کیونکہ اذان کے لیے وضوء کا ضروری ہونا قرآن مجید کی کسی آیت کریمہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی صحیح حدیث میں نہیں آیا ۔ پھر دیکھیں قرآن مجید کی تلاوت بغیر وضوء درست ہے تو اذان بلا وضوء کیوں نہیں دی جا سکتی؟

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1