ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02
سوال
اگر کوئی مؤذن صبح کی اذان میں الصلوة خیر من النوم بھول کر یا جان بوجھ کر نہ کہے تو اس سے اذان میں کیا خرابی آئے گی؟
الجواب
بس خرابی یہی ہے کہ الصلوة خير من النوم کلمہ اذان سے رہ گیا ہے۔