خدا کی موجودگی ایک بدیہی اور فطری حقیقت

تمہید خدا کا تصور ایک ایسی بدیہی حقیقت ہے جو انسانی فطرت، وجدان، اور ثقافتی تنوع کے باوجود تمام معاشروں میں موجود رہا ہے۔ یہ مضمون اس بات کا تجزیہ کرتا ہے کہ خدا کے وجود کو کس طرح انسانی فطرت، تاریخ، نفسیات، اور معاشرتی شواہد کی روشنی میں ایک واضح اور غیر متنازعہ حقیقت […]

وجودِ خدا پر قرآنی اور عقلی دلائل کا تجزیہ

تعارف تصور کریں کہ آپ ایک کمرے کے کونے میں بیٹھے ہیں، دروازہ بند ہے، اور کسی قسم کی آمدورفت ممکن نہیں۔ اچانک، کمرے کے وسط میں ایک ڈیسک اور کمپیوٹر نمودار ہو جاتا ہے۔ کمپیوٹر اسکرین پر لکھا ہے: "یہ خودبخود بنا ہے، اسے کسی نے نہیں بنایا۔” آپ اس بیان پر یقین نہیں […]

اخلاقیات کے غیر الہامی ماخذات کا علمی تجزیہ

تحریر ڈاکٹر زاہد مغل جدید دور کے مذہب مخالفین اور اخلاقیات جدید دور کے مذہب مخالفین، خود کو عقل پرست کہنے والے اور سیکولر خیالات رکھنے والے افراد اکثر یہ مؤقف اپناتے ہیں کہ اخلاقیات (خیروشر اور اہم و غیر اہم اقدار) کا ماخذ الہامی کتاب نہیں ہونا چاہیے۔ ان کے نزدیک مذہبی اخلاقیات ڈاگمیٹک، […]

خدا کے وجود سے معروضی اخلاقیات کا ثبوت

تصوراتی منظر آپ دن بھر کی مصروفیات کے بعد تھکے ہارے گھر لوٹتے ہیں، ٹی وی کے سامنے بیٹھتے ہیں اور مختلف چینلز کو دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ اچانک ایک ایسی خبر سامنے آتی ہے جو آپ کو حیران کر دیتی ہے کہ ایک شخص نے پانچ سالہ بچے کا قتل کر دیا۔ اب اگر […]

شر و الم کا اسلامی نقطۂ نظر سے فکری تجزیہ

دادا کی شراب کا قصہ: ایک تمثیل بچپن میں میں نے کئی بار دادا کی شراب پینے کی کوشش کی، لیکن والدین نے ہر دفعہ سختی سے منع کیا۔ اُس وقت میں والدین کی سختی کو اپنی آزادی پر حملہ سمجھتا تھا، لیکن بڑے ہو کر معلوم ہوا کہ وہ میری بھلائی کے لیے تھا۔ […]

سفر کے دوران مغرب اور عشاء کی نماز کا صحیح طریقہ

سوال شیخ محترم، ایک شخص جو سفر کی حالت میں مغرب کی نماز ادا نہیں کر سکا، وہ عشاء کی جماعت کے وقت مسجد پہنچتا ہے۔ جماعت شروع ہو چکی ہے اور وہ دوسری رکعت میں شامل ہوتا ہے۔ اب وہ مغرب کی نماز پہلے ادا کرے یا عشاء کی جماعت کے ساتھ شامل ہو […]

مشرکین کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کی تہمت لگانے کا واقعہ

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا مشرکین نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کی تہمت لگائی تھی ؟ جواب : جی ہاں، الله تعالیٰ کا فرمان ہے: نَّحْنُ أَعْلَمُ بِمَا يَسْتَمِعُونَ بِهِ إِذْ يَسْتَمِعُونَ إِلَيْكَ وَإِذْ هُمْ نَجْوَىٰ إِذْ يَقُولُ الظَّالِمُونَ إِن تَتَّبِعُونَ إِلَّا رَجُلًا مَّسْحُورًا ‎ ﴿٤٧﴾ ‏ ”ہم […]

جادو زدہ کے لیے مسنون دعا

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: جادو زدہ کے لیے کیا دعا ہے ؟ جواب : سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : من عاد مريضا لم يحضر أجله […]

مصیبت زدہ کو دیکھ کر دعا کرنے کا مسنون طریقہ

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: جب میں کسی کو جادو یا کسی اور مرض میں مبتلا دیکھوں تو کیا کہوں ؟ جواب : جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سکھایا ہے، سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]

چڑیوں کی خرید و فروخت کا حکم

چڑیوں کی خرید و فروخت چڑیوں کی خرید و فروخت جائز ہے کیونکہ یہ بیع کے حلال ہونے کے عموی حکم میں داخل ہے۔ [اللجنة الدائمة: 18248]

پانی کی خرید و فروخت کا شرعی حکم

پانی کی خرید و فروخت اس میں تفصیل ہے، اگر کوئی آدمی پانی اپنے کسی برتن یا تالاب میں جمع کرے تو وہ اس کا مالک ہو جائے گا اور اس کے لیے اسے بیچناجائز ہوگا کیونکہ اس نے اسے ا کٹھا کیا اور اس پر قبضہ کیا ہے اور اس کام میں اس نے […]

قرآن کریم کی خرید و فروخت کا حکم

مصحف (قرآن کریم) کی خرید و فروخت قرآن کریم کی تجارت میں کوئی حرج نہیں کیونکہ اس کی حاجت رہتی ہے یا کبھی ضرورت پیش آجاتی ہے۔ اس اجمال کی تفصیل یہ ہے کہ مثال کے طور پر ایک آدمی کو مصحف کی ضرورت ہے اور اس کے پاس مصحف نہیں لیکن پیسے ہیں جن […]

پھولوں اور باغوں کی پیداوار کی پیشگی خریداری کا حکم

کئی سالوں کے لیے پھولوں کی پیداوار خرید لینا پانچ سال کی مدت کے لیے باغوں کی پیداوار خرید لیناجائز نہیں کیونکہ اس میں غرر، دھوکا اور جہالت (لاعلمی) ہوتی ہے، لہٰذا مذکور تاجر کے ساتھ تمھاری شراکت جائز نہیں نہ اس تجارت کا منافع لینا ہی جائز ہے، چاہے تم اس پر راضی ہو۔ […]

1 2 3
1