شراب ملی ادویات کے استعمال کا شرعی حکم
ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، کتاب الطہارۃ، جلد 1، صفحہ 40-41 سوال کیا ان ادویات کا استعمال جائز ہے جن میں شراب کی آمیزش ہو، خاص طور پر جب یہ دفاعی یا علاج کے مقاصد کے لیے ہو؟ بعض ادویات میں شراب کی مقدار بہت کم ہوتی ہے اور بعض میں زیادہ، لیکن دونوں صورتوں میں […]
تانبے پیتل اور مٹی کے برتنوں پر نجاست کا حکم
ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، کتاب الطہارۃ، جلد 1، صفحہ 41 سوال اگر مٹی، تانبے یا پیتل کے برتن کو پیشاب یا پائخانہ لگ جائے تو کیا حکم ہے؟ کیا دھونے اور مانجھنے سے برتن پاک ہو جائے گا؟ اگر نجاست برتن کے نیچے یا درمیان میں لگے تو کیا حکم ہوگا؟ جواب تانبے اور پیتل […]
کتے کے چاٹے برتن کو پاک کرنے کا شرعی طریقہ
ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، کتاب الطہارۃ، جلد 1، صفحہ 41-42 سوال اگر کتا چمچ یا کسی برتن کو چاٹ لے تو کیا وہ پاک ہو سکتا ہے؟ مٹی یا دھات کے برتنوں کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ جواب کتے کے چاٹے برتن کو پاک کرنا: برتن کو پاک کرنے کے لیے شریعت کا […]
جہیز کی رسم اور مالی مدد کا شرعی حکم
ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، کتاب الصلاۃ، جلد 1 سوال اگر لڑکی کے والدین اپنی بیٹی کی شادی پر جہیز کے لیے مالی مدد کا تقاضا کریں، تو کیا ان کی مدد کرنی چاہیے؟ جبکہ اسلام میں جہیز دینا بذاتِ خود کوئی مستحسن عمل نہیں ہے۔ جواب جہیز کا مفہوم اور رسم: "جہیز” عربی زبان کا […]
قومی بچت سکیموں سے نفع کا شرعی حکم
ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، کتاب الصلاۃ، جلد 1 سوال کیا قومی بچت سکیموں کے ذریعے نفع حاصل کرنا جائز ہے؟ جواب قومی بچت سکیموں کا عمومی حکم: قومی بچت سکیموں میں اکاؤنٹس کی مختلف اقسام ہوتی ہیں، جن میں بعض میں ماہانہ یا سالانہ فکس منافع دیا جاتا ہے۔ یہ فکس منافع سود کے زمرے […]
اپنے گھر میں رہتے ہوئے عورت کا مسجد کے امام کی اقتداء کرنا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میری والدہ مسجد کے قریب رہتی ہے، مسجد اور گھر کے درمیان ایک چھوٹی سی گلی حائل ہے وہ مسجد سے اذان اور نماز کی آواز سن سکتی ہے، اور گھر میں رہتے ہوئے امام کی اقتداء میں نماز ادا کر […]
وتروں کی دعا میں ہاتھ اٹھانے کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : وتروں میں ہاتھ اٹھانے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : وتروں میں دعاء قوت کے لئے ہاتھ اٹھانا مشروع ہے کیونکہ یہ قوت نازلہ کی جنس سے ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم قوت نازلہ میں ہاتھ اٹھا کر دعا […]
کسی نے اول شب وتر پڑھ لئے پھر آخر شب قیام کیا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میں نے اول شب وتر پڑھ لئے پھر آخر شب قیام کیا، تو اب نماز کیسے پڑھوں ؟ جواب : اگر آپ نے اول شب وتر پڑھ لئے تھے پھر توفیق الہیٰ سے آخر شب قیام میسر آیا، تو اس صورت […]
حائضہ عورت کے سفر کے دوران نماز کا حکم
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال : عورت سفر کے لئے گھر سے گی تو حائضہ تھی۔ دوسرے شہر پہنچ کر پاک ہو گئی، وہاں دو دن کا قیام ہے۔ وہاں قصر کرے گی یا پوری نماز پڑھے گی ؟ جواب : ایسی عورت قصر کر سکتی ہے، کیونکہ وہ مسافر ہے۔ حالت حیض […]
جنات کے وجود کی حقیقت
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال : کیا جنات کا وجود ہے ؟ جواب : قرآن و حدیث اور اجماع امت سے یہ بات ثابت ہے کہ جنات کا وجود ہے۔ تیس کے قریب آیات قرآنی اس حقیقت کو واضح کرتی ہیں، جیسا کہ : ✿ فرمان باری تعالیٰ ہے : وَكَذَلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ […]
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی جنات کی طرف بعثت
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال : کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جنات کی طرف بھی مبعوث ہیں؟ جواب : یہ مسلمانوں کا اجماعی و اتفاقی عقیدہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جن و انس کی طرف مبعوث ہوئے اور جن بھی شریعت محمدیہ کے پابند ہیں۔ اجماع امت […]
جنات کا جنت اور جہنم میں داخلہ
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال : کیا جنات بھی جنت اور جہنم میں جائیں گے ؟ جواب : جنات کے بارے میں اہل سنت والجماعت کا اجماعی عقیدہ ہے کہ وہ بھی اپنے اعمال کے مطابق جنت اور جہنم میں جائیں گے۔ وہ بھی دین اسلام کے پابند ہیں اور اسی لئے ان […]
دوران روزہ ٹوتھ پیسٹ کا استعمال
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا ٹوتھ پیسٹ کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب : دورانِ روزہ ٹوتھ پیسٹ کے ذریعے دانت صاف کرنے سے بالکل اسی طرح روزہ نہیں ٹوٹتا جیسے مسواک کرنے سے نہیں ٹوٹتا، اسی طرح آنکھ اور ناک میں دوا کے قطرے بھی ڈالے جا سکتے […]