سبحان اللہ کے فضائل و مقامات صحیح احادیث کی روشنی میں

تحریر : تفضیل احمد ضیغم
سبحان اللہ کا معنی و مفہوم :
سبحان مضاف ہے اور لفظ اللہ مضاف الیہ ہے سبحان مصدر ہونے کی وجہ سے منصوب ہے اور اس کا فعل محذوف ہے یعنی اسبح پر اہل علم کے ہاں فعل محذوف کے ساتھ اس کی عبارت یوں بنے گی اسبح سبحان الله […]

1