قضائے حاجت کے لیے دور جانا ، اوٹ اختیار کرنا

وعن المغيرة بن شعبة قال: ( (انطلق رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم حتى توارى عنى فقضى حاجته )) مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چلے یہاں تک کہ مجھ سے چھپ گئے اور قضائے حاجت کی ۔“ تحقیق و تخریج: بخاری: 363 مسلم: […]

1