آزان دیتے وقت رخ کس جانب ہونا چاہیئے؟
اذان کوئی معمولی چیز نہیں ہے کہ ہر شخص کے حوالے کی جائے وَرَوَى الدَّارَمِيُّ فِي مَسْنَدِهِ مَنْ حَدِيثِ أَبِي مَحْذُورَةً مُطَوَّلًا: أَنَّ رَسُولَ اللهِ أَمَرَ نَحُوا مِنْ عِشْرِينَ رَجُلًا فَأَذَنُوا فَأَعْجَبَهُ صَوْتُ أَبِي مَحْذُورَةً فَعَلَّمَهُ الْآذَانَ. وَأَخْرَجَهُ ابْنُ خُزَيْمَةً فِي صَحِيحِهِ. داری نے اپنی مسند میں ابومحذورہ کی ایک طویل حدیث بیان کی ہے […]