امامت کا حق دار وہ شخص ہے جو علم کے اعتبار سے بڑا ہو
وَعَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِي مَا قَالَ: إِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَلْيُؤَذِّنُ لَكُمْ أَحَدُكُمْ وَلْيَؤْمَكُمْ أَكْبَرُكُمْ مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”جب نماز کا وقت آ جائے تو تم میں سے ایک تمہارے لیے اذان […]