اجنبی عورت کے جنازے کو کندھا دینا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا کوئی شخص اجنبی عورت کے جنازے کو کندھا دے سکتا ہے؟ جواب : جب کوئی مسلمان مرد یا عورت فوت ہو جائے تو حقوق العباد میں سے ایک حق یہ ہے کہ اس کے جنازے میں جائیں اور جنازے کو اٹھائیں۔ جنازہ اٹھانے والے اور […]
تین دن کے بعد تعزیت کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا تعزیت صرف تین دن تک محدود ہے یا اس کے بعد بھی اہل میت کے پاس جا کر تعزیت کی جا سکتی ہے؟ جواب : تعزیت تین کے بعد ہو سکتی ہے، آدمی جب بھی مفید محسوس کرے تعزیت کر سکتا ے، جیسا کہ عبد […]
جمعہ کے روز فوت ہونا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا جمعہ کے دن فوت ہونے کی کوئی فضیلت ہے بعض لوگ کہتے ہیں کہ جو شخص جمعہ کے دن فوت ہو وہ جنتی ہے قرآن و سنت سے اس کی وضاحت کریں۔ جواب : جمعہ کے دن فوت ہونے والے کے بارے میں ذکر کردہ […]
قریب المرگ شخص کو کلمہ توحید کی تلقین کرنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا قریب المرگ شخص کو کلمہ توحید کی تلقین کرتے ہوئے پڑھنے کے لئے کہنا چاہیے یا اس کے پاس یاد دہانی کے لیے کلمہ پڑھا جائے صحیح رہنمائی فرمائے؟ جواب : قریب المرگ شخص کو کلمۂ توحید کی تلقین کا حکم ہے اور تلقین سے […]
سودی مال کا کیا کیا جائے؟
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : ایک شخص سودی لین دین کرتا رہا، پھر اللہ نے اسے ہدایت دے دی اور اسے چھوڑ دیا اب جو سودی رقم ہے اس کا کیا کرے؟ جواب : اس مسئلہ میں لازماً دو صورتیں ہوں گی۔ ایک صورت یہ ہے کہ توبہ کے بعد بہت […]
بینک میں رقم رکھنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا بینک میں رقم رکھی جا سکتی ہے جبکہ بندہ اس پر سود بھی نہ لے؟ جواب : بینک میں رقم رکھنا درست نہیں خواہ آپ سود لیتے ہوں یا نہ لیتے ہوں کیونکہ بینک اس رقم کو سودی کاروبار میں استعمال کرتا ہے اور یہ […]
بینک میں ملازمت کرنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : بینک کی ملازمت کرنا شریعت کی نگاہ میں کیسا ہے؟ جواب : بینک کی ملازمت اختیار کرنا حرام ہے۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے : « لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم آكل الربا ومؤكله وكاتبه وشاهديه وقال: هم سواء » [مسلم، […]
انعامی بانڈز کی شرعی حیثیت
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا انعامی بانڈز خریدنا اور ان پر انعام حاصل کرنا جائز ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں مطلع فرمائیں؟ جواب : حکومت کی طرف سے جاری کیے جانے والے انعامی بانڈز سود ہی کی ایک صورت ہے جس کے ساتھ جوئے کی آمیزش کی گئی […]
قسطوں پر اشیاء خریدنے کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : قسطوں پر اشیاء حاصل کرنا جائز ہے؟ جواب : قسطوں پر خریدنے کی صورت میں بھی اگر اشیاء کی قیمتیں وہی ہوں جو نقد کی صورت میں ہیں تو ان کی بیع جائز ہے بصورت دیگر ناجائز ہے۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے […]
جادو یا حسد کا علاج بذات خود کرنا
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 261۔ کیا کوئی شخص جادو یا حسد کا علاج بذات خود کر سکتا ہے ؟ جواب : جی ہاں، اس مسئلے میں یہی تو ہمارا بنیادی ہدف ہے، کیوں کہ اسلام ثالثوں کا روادار نہیں۔ مریض اپنے آپ سے بذات خود جادو کو دور کر سکتا ہے اور […]
سینگی کے ساتھ علاج
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 262۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سینگی کے ساتھ علاج کا حکم کب دیا گیا ؟ جواب : سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «ما مررت ليلة أسري ليلة بي […]
جادو زدہ شخص کے علاج میں کیا عوارض لاحق ہو سکتے ہیں ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 263۔ جادو زدہ شخص کو دوران قرأت کون کون سے عوارض لاحق ہو سکتے ہیں ؟ جواب : شدید تنگی محسوس کرے گا، قراءت سے بےقراری کا اظہار کرے گا، مریض رونے کے لیے فورا تیار ہو جائے گا اور بذات خود وہ اس رونے سے تعجب کرے […]
دجال اور شعبدہ باز کی پہچان
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 264۔ میں دجال اور شعبدہ باز کی پہچان کیسے کروں ؟ جواب : ➊ وہ مریض سے اس کا اور اس کی ماں کے نام کا سوال کرے گا۔ ➋ مریض کے آثار میں سے کوئی اثر (کپڑا، رومال یا ٹوپی) پڑے گا۔ ➌ بسا اوقات وہ ذبح […]
حسد سے کیا مراد ہے؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 265۔ کیا حسد کوئی حقیقت ہے یا کوئی من گھڑت چیز ؟ جواب : حسد ایک حقیقت ہے اور جو احادیث جان لینے کے باوجود اس کا اعتراف نہ کرے، وہ کافر ہے۔ اس کے دلائل درج ذیل ہیں: «أَمْ يَحْسُدُونَ النَّاسَ عَلَىٰ مَا آتَاهُمُ اللَّهُ مِن فَضْلِهِ […]