قسطوں پر بیع میں فریقین کے حقوق کا تحفظ

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ قسطوں پر بیع میں فریقین کے حقوق کا تحفظ کرنے والے ضوابط اس آیت: «يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا تَدَايَنتُم۔۔۔ » [البقرة: 282] کے عموم کی بنا پر ادھار بیع جائز ہے اور مہلت کے بدلے قیمت میں اضافہ کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں، اس کا […]

بیع عینہ کا حکم اور اس کی حرمت

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ بیع عینہ کا حکم بیع عینہ یہ ہے کہ آدمی کوئی چیز ادھار بيچے، پھر وہی چیز اس سے کم قیمت پر نقد خرید لے، اس کی مثال یہ ہے کہ کوئی آدمی کوئی گاڑی پچاس ہزار میں ایک سال کی مدت کے لیے ادھار بيچ […]

تورق اور اس کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ مسئلہ تورق یہ ہے کہ آپ کوئی سامان ادھار خریدیں، پھر اسے نقدا کسی دوسرے آدمی کو بيچ دیں نہ کہ اس شخص کو جس سے آپ نے ادھار خریدا تھا، تاکہ آپ اس کی قیمت سے فائدہ اٹھا سکیں، اس بیع میں جمہور علما کے […]

قسطوں پر بیع اور تورق میں فرق اور جواز

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ قسطوں پر بیع اور مسئلہ تورق کے درمیان فرق قسطوں پر بیع یہ ہے کہ کوئی سامان ادھار بیچنا جس کی قسطیں مختلف اوقات میں ادا کی جاتی ہیں، جبکہ مسئلہ تورق یہ ہے کہ آدمی کوئی سامان ادهار خریدتا ہے تاکہ اسے بازار جاکر قرض […]

مہلت کے بدلے سامان کی قیمت میں اضافہ

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ مہلت کے بدلے سامان کی قیمت میں اضافہ کرنے کا حکم اس مسئلے کو اہل علم کے ہاں مسئلہ تورق کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، اس کی صورت یہ ہے کہ آدمی کسی کو وہ چیز ایک مقرر مدت تک اور مقرر قیمت کے […]

بازار کی قیمت سے کم قیمت پر سامان بیچنا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ کچھ گاہکوں کے لیے سامان کی قیمت میں اضافے کا حکم لازمی یہی ہے کہ جب بازار میں سامان کی قیمت ایک ہو تو آپ اس میں اضافہ نہ کریں، بازار کی قیمت سے کم قیمت پر کسی گاہک کو دینے میں کوئی حرج نہیں، بلکہ […]

اجنبی ڈاکٹر کے مسلمان عورت کا علاج کرنے کا حکم

یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال: اگر بالعموم علاج کے لیے اور خاص طور پر دانتوں کے علاج کے لیے لیڈی ڈاکٹر میسر نہ ہو تو کیا عورت کے لیے ایسی صورت میں […]

عورت کا محرم کے بغیر مرد ڈاکٹر کے پاس جانا

یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال: اسلام ایک باشرع عورت کے مرد ڈاکٹر کے پاس جانے پر کیا حکم لگاتا ہے جبکہ ڈاکٹر معاینہ کی غرض سے اس کے جسم کا صرف وہی […]

اجنبی ڈاکٹر کے عورت کا ڈلیوری کیس کا حکم

یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال: مرد کے عورت کا بچہ جنوانے کا کیا حکم ہے؟ جواب: عورت کو ڈلیوری کے لیے ہسپتال لے جانے کا قول مطلق طور پر بالکل جائز نہیں […]

وضع حمل کے لیے کافر مرد ڈلیوری کیس

یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال: کیا مسلمان عورت کے لیے جائز ہے کہ وضع حمل کے لیے یہ جانتے ہوئے بھی ہسپتال جائے کہ وہاں پر کافر مرد ڈلیوری کیس کریں گے؟ […]

مسلمان عورت کے غیر مسلمہ لیڈی ڈاکٹر کے سامنے اپنا ستر اور پردہ کھولنے کا حکم

یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال: کیا مسلمان بیمار عورت کے لیے جائز ہے کہ وہ کافر و لیڈی ڈاکٹر کے سامنے اپناستر و حجاب کھولے اور خاص طور پر جب وہ کافر […]

خاوند کی منی کو عورت کے رحم میں منتقل کرنا

یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال: کیا آدمی کے لیے جائز ہے کہ وہ ڈاکٹر کو اجازت دے کہ وہ اس کا پانی (منی) اس کی بیوی کی طرف منتقل کرے ، یا […]

مرد کا پانی اور عورت کا بیضہ لے کر ملاپ کرانا

یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال: مصنوعی طریقے سے بچہ پیدا کرنے کے متعلق اسلام کی کیا رائے ہے؟ جواب: اس موضوع پر بہت بحث کی گئی ہے ، جبکہ حق بات یہ […]

آدمی کا دوسرے کی منی کے ساتھ جماع کرنے کا حکم

یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال: جب آدمی (بے اولادی کا ) خارجی علاج کروانے کے لیے جاتا ہے تو ڈاکٹر اس کی منی کے علاوہ کسی اور کی منی اس کے ساتھ […]

1 2 3
1