اسلام ميں تمباكو کی خرید و فروخت کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ 42- تمباکو کی تجارت کرنے والے کے متعلق اسلام کا حکم تمباکو پینا حرام ہے، اسی طرح اس کی کاشت اور تجارت بھی حرام ہے، کیونکہ اس میں بہت زیادہ ضرر اور نقصان ہے۔ حدیث شریف میں ہے کہ «لا ضرر ولا ضرار» [سنن ابن ماجه، […]

عورتوں کے حرام کپڑوں کی خرید و فروخت کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ 43- ایسے کپڑوں کی تجارت کا حکم جو عورتوں کے لیے پہننے حرام ہیں کوئی ایسا کپڑا نہیں جس کا پہننا عورتوں کے لیے ہر حال میں حرام ہو ما سوائے ایسے کپڑوں کے جن میں مردوں یا کافر عورتوں کے ساتھ مشابہت ہو یا جن […]

سونے کی نئی قیمت کے مطابق خرید و فروخت

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ 44- انتہائی قلیل استعمال شدہ سونے کی نئی قیمت کے مطابق خرید و فروخت تھوڑے سے استعمال شدہ سونے کی نئی قیمت کے مطابق بیع، اگر تو فروخت کرنے والے کی جانب سے دھوکا دیتے ہوئے کی جائے، تو حرام ہے کیونکہ فرمان نبوی ہے: ”جس […]

مسافر آدمی کی مقیم افراد کو جماعت کروانا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا مسافر آدمی مقیم افراد کی جماعت کروا سکتا ہے؟ وضاحت فرمائیں۔ جواب : اگر کوئی شخص کسی قوم کے ہاں مہمان بنے تو وہ ان کی اجازت کے بغیر امامت نہ کرائے۔ اگر وہ اجازت دے دیں تو انہیں نماز پڑھا سکتا ہے اور جب […]

مشرکانہ عقیدہ کے حامل امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ مشرک امام کے پیچھے نماز سوال : کیا مشرکانہ عقیدہ کے حامل امام کے پیچھے نماز ادا کرنا صحیح و جائز ہے؟ جواب : قرآن مجید اور صحیح احادیث سے یہ بات بالکل واضح ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حاضر و ناظر، مشکل کشا […]

1 2
1