نماز جنازہ کے درود میں الفاظ «كما صليت وسلمت وباركت ورحمت
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال : نماز جنازہ کے درود میں اضافہ کرنا کیسا ہے ؟ جواب : بعض لوگ نماز جنازہ کے درود میں یہ اضافہ کرتے ہیں : كما صليت وسلمت وباركت ورحمت . یہ بالکل ناجائز ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تعلم نہیں دی۔ […]
خطا کرنے والوں میں سب سے بہتر توبہ کرنے والے ہیں
ماخوذ: شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام از ابن حجر العسقلانی، ترجمہ: حافظ عبد السلام بن محمد بھٹوی وعن انس رضى الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: كل بني آدم خطاء وخير الخطائين التوابون اخرجه الترمذي وابن ماجه وسنده قوي. ”انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ […]
ہر گروہ کا دعویٰ کہ حق صرف اسی کے ساتھ ہے
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ جب انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے فرقہ بندی والی حدیث سنی جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت تہتر فرقوں میں بٹ جائے گی، سب جہنم میں ہوں گے سوائے ایک فرقہ […]
نزول وحی کے طریقے
تحریر : فضیلۃ الشیخ مولانا محمد ظفر اقبال الحماد حفظ اللہ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت حارث بن ہشام رضی اللہ عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ ! آپ پر وحی کس طرح آتی ہے ؟ آپ صلی اللہ […]
دم کر کے پانی پر پھونک مارنا
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا دم کر کے پانی پر پھونک ماری جا سکتی ہے ؟ قرآن و سنت کی رو سے مسئلہ کی وضاحت فرما دیں۔ جواب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پینے والی اشیاء میں پھونک مارنے سے منع کیا ہے۔ سیدنا ابوسعید خدری […]
خاندان سے باہر شادی کرنا
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : میرا ایک قریبی رشتے دار میرے لئے منگنی کا پیغام لایا، میں نے قبل ازیں سن رکھا تھا کہ بچوں کے مستقبل کے حوالے سے خاندان سے باہر شادی کرنا بہتر ہے، اس کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے ؟ جواب : اس […]