نمازِ جنازہ کے بعد دعا کی شرعی حیثیت
تحریر : غلام مصطفے ٰ ظہیر امن پوری نماز جنازہ کے فوراً بعد ہاتھ اٹھا کر میت کے لیے اجتماعی دعا کرنا، قبیح بدعت ہے، قرآن و حد یث میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، خلفائے راشدین، صحابہ کرام تابعین عظام، ائمہ دین اور سلف صالحین سے یہ […]
عصر کے بعد دو رکعتوں کا ثبوت
تحریر: غلام مصطفے ٰ ظہیر امن پوری نماز عصر کے بعد سورج زرد ہونے سے پہلے پہلے نفلی نماز کا جواز ثابت ہے : ❀ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم نهيٰ عن الصلاة بعد العصر حتي تغرب الشمس وعن الصلاة بعد الصبح حتي تطلع […]
کیا نماز کے دوران سلام کا جواب دینا جائز ہے؟
تحریر: غلام مُصطفٰے ظہیر امن پوری نمازی کو سلام کہنا جائز اور صحیح ہے، حالت نماز میں سلام کا جواب کلام کر کے نہیں،بلکہ اشارے کے ساتھ دینا سنت ہے،کلام کر کے سلام کا جواب لوٹانا منسوخ ہے۔ دلیل نمبر ۱: عن جابر،قال: ارسلنی رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم ،و ھو منطلق الٰی بنی […]
دعا ہو تو ایسی….
رسول اللہﷺ کے پاس ایک مہمان آیا،آپﷺ نے اپنی تمام ازواج مطہرات کی طرف کھانے کے لیے پیغام بھیجا، لیکن کسی کے پاس کھانے کے لیے کچھ نہ تھا، اس پر آپﷺ نے یہ دعا کی اللھم انی اسلک من فضلک و رحمتک، انہ لا یملکھما الا انت۔ ’’اے اللہ !میں تجھ سے تیرے فضل […]
کیا امام کی نماز فاسد ہونے سے مقتدی کی نماز فاسد ہوجاتی ہے؟
سوال:کیا امام کی نماز فاسد ہونے سے مقتدی کی نماز فاسد ہوجاتی ہے؟جواب: اگرامام بے وضو یا جنبی ہو یا اس کے کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور اس طرح وہ نماز پڑھا دے تو مقتدیوں کی نماز بالکل صحیح اور بالکل درست ہے، البتہ امام کے لیے نماز دوہرانا ضروری ہے، جیسا کہ دلیل […]
قبرپرآذان کی شرعی حیثیت
تحریر: غلام مصطفے ظہیر امن پوری دفن کے بعد قبر پر اذان کہنا بدعت سیئہ;ہے، نہ احادیث میں اس کی کوئی اصل ہے اور نہ صحابہ کرام، تابعین عظام، ائمہ دین اور سلف صالحین کے زمانہ ہی میں اس کا کوئی وجود ملتاہے، یہ;ہندوستان کی ایجاد ہے، اس کے باوجود ‘‘ قبوری فرقہ’’ اس کو […]
حالت نماز میں قرآن کریم کو پکڑ کر قرائت
تحریر: غلام مصطفے ظہیر امن پوری جب آدمی حافظ قرآن نہ ہو تو بوقت ضرورت قرآن کریم ہاتھ میں پکڑ کر قرآئت کر سکتا ہے۔ محدثین کرامؓ اس کو جائز سمجھتے تھے۔ اسی طرح اگر سامع حافظ نہ ہو تو وہ بھی ایسا کر سکتا ہے جیسا کہ: ۱۔ سیدہ عائشہؓ کے بارے میں روایت […]
رفع یدین نہ کرنے پر احناف کے دلائل
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری رکوع کو جاتے اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت رفع الیدین متواتر احادیث سے ثابت ہے۔ حافظ ذہبی رحمہ اللہ (م: 748ھ) نے رفع الیدین کو ”سنت متواترہ“ قرار دیا ہے۔ [سير اعلام النبلاء: 293/5] علامہ زرکشی لکھتے ہیں: وفي دعوي أن أحاديث الرفع فيما عدا التحريم لم […]
نماز مغرب سے پہلے دو رکعتیں – ایک سنت مظلومہ
تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری نماز مغرب سے پہلے دو رکعت نفل ادا کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قولی، فعلی اور تقریری سنت ہے، اس کے ثبوت پر احادیث صحیحہ ملاحظہ ہوں: قولی احادیث دلیل نمبر (1) سیدنا ابوسعید عبداللہ بن مغفل مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ […]
وتر کی مسنون رکعات
تحریر غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز وتر کی ایک ، تین ، پانچ ، سات اور نو رکعات ثابت ہیں ۔ ایک رکعت نماز وتر: ربیع بن سلیمان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: سئل الشافعي عن الوتر: أيجوز أن يوتر الرجل بواحدة ، ليس قبلھا شيء؟ قال: […]
الصلاة خير من النوم کا جواب
تحریر :ابوالحسن المحمدی اذان کا جواب دینا ہمارے پیارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری سنت ہے : «عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الخُدْرِيِّ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : إِذَا سَمِعْتُمُ النِّدَاءَ ، فَقُولُوا مِثْلَ مَا يَقُولُ المُؤَذِّنُ» سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ […]
تکرارِ نمازِ جنازہ کا ثبوت
تحریر : ابوسعید ایک میت پر ایک سے زیادہ بار نماز پڑھی جا سکتی ہے۔ یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔ احناف مقلدین کے نزدیک ایسا کرنا جائز نہیں، جبکہ اس کے ثبوت پر بہت ساری احادیث مبارکہ وارد ہوئی ہیں۔ دلیل نمبر ➊ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ […]
باجماعت نماز یا فجر کی سنتیں ؟
تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری جب فرض نماز کی اقامت شروع ہو جائے تو فرض نماز کے علاوہ سنتیں اور نوافل پڑھنا جائز نہیں خواہ صف میں کھڑے ہو کر ادا کیے جائیں یا صف سے پیچھے اور خواہ ادائیگی کے بعد کلام کرے یا نہ کرے، جیسا کہ : دلیل نمبر 1 : […]
استخارہ کا مکمل طریقہ اور احکام صحیح احادیث کی روشنی میں
تالیف: محمد اختر صدیق استخارہ کا مطلب کسی معاملہ میں خیر اور بھلائی طلب کرنے کو استخارہ کہتے ہیں۔ استخارہ کی اصطلاحی تعریف ایسی دو رکعت نماز اور مخصوص دعا جس کے ذریعے، اللہ تعالیٰ سے کسی معاملہ کی بھلائی اور انجام کار کی بہتری کا سوال کیا جاتا ہے۔ یا پھر دو کاموں میں […]