اولاد میں عدل اور نافرمان بیٹے کو محروم رکھنے کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی وہ اپنے فرمانبردار بیٹے کو دینا چاہتا ہے اور نافرمان کو محروم رکھنا چاہتا ہے والدین کے لیے اپنی اولاد کو ٹحفہ دیتے وقت انہیں ایک دوسرے پر ترجیح دیناجائز نہیں، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: ”اللہ سے ڈرو اور اپنی اولاد کے درمیان […]
ماں کا وراثت میں کسی بیٹے کے حق میں دست برداری کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی ماں کا وراثت میں اپنے کسی بیٹے کے حق میں دست بردار ہو جانا اگر یہ مال تمہارے باپ کی وراثت سے تمھاری ماں کے حصے آئے تو پھر اس کے لیے روا نہیں کہ کچھ کے حق میں وصیت کر دے اور کچھ کو چھوڑ دے، بلکہ اس […]
اولاد کو وراثت کے مطابق ہبہ دینے کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی بیٹوں اور بیٹیوں کو ان کے وراثت میں حصے کے مطابق ہبہ دینا جو اپنی زندگی میں اپنی اولاد کو کچھ ہبہ کرے تو اس کے لیے ضروری ہے کہ ان کے درمیان عدل کرے، لہٰذا مذکر (مرد) کو دو مؤنثوں (عورتوں) کے حصے کے برابر دے، جس طرح […]
اولاد میں سے کسی ایک کو خدمت کے بدلے تحفہ دینے کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی باپ کا اپنے ایک بیٹے کو اس کے باقی بھائیوں کے سوا خدمت کرنے کے مقابلے میں کوئی تحفہ دینا باپ کے لیے اپنی اولاد میں سے کسی ایک کو اپنی خدمت اور خیال رکھنے کی بنا پر اس خدمت کے بدلے میں کچھ دے دینا جائز ہے۔ اس […]
اولاد کے درمیان عدل کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی بیٹوں اور بیٹیوں کے درمیان عدل کرنا واجب ہے تقسیم کرتے وقت بیٹیوں کو چھوڑ کر بیٹوں کا لحاظ رکھنے کے متعلق شریعت طیبہ میں واضح طور پر یہ حکم موجود ہے کہ بیٹے ہوں یا بیٹیاں، دونوں کے درمیان عدل کرنا واجب ہے۔ صحیحین میں حضرت نعمان بن […]
دو بیویوں کے درمیان عدل اور تحفے دینے کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی دو بیویوں میں سے صرف ایک کو تحفہ دینا جس کی دو یا دو سے زائد بیویاں ہوں، اس کے لیے ان کے درمیان عدل کرنا ضروری ہے اور صرف ایک بیوی کو خرچے، رہائش، یا رات بسر کرنے کے لیے خاص کرناجائز نہیں۔ جس کی دو بیویاں ہوں […]
سودی بینکوں میں عطیات کے بکس رکھنے کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی سودی بنکوں میں عطیات کے لیے بکس رکھنا سودی بنکوں میں مذکورہ صندو قچے رکھناجائز نہیں کیونکہ یہ ان کی سودی آمدنی سے مدد خواہی ہے جو حرام ہے۔ [اللجنة الدائمة: 8316]
غیر مسلم کو تحفہ دینے اور ان سے حسن سلوک کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی غیر مسلم کو تحفہ دینا مسلمان کے لیے اپنے کافر رشتے دار اور پڑوسی وغیرہ کو کھانے کی کوئی چیز اور کپڑے وغیرہ دینا جائز ہے، چاہے قربانی کا گوشت ہی ہو۔ اگر وہ نادار ہوں تو صلہ رحمی، پڑوسی کا حق ادا کرنے اور تالیف قلب کے لیے […]
اولاد کو دیا ہوا مال والدین کے تصرف میں رکھنے کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی والدین کا اس مال میں تصرف کرنا جو انہوں نے اپنی اولاد کو ہدیتا دیا ہو ضرورت کے وقت مگر اولاد کو نقصان پہنچائے بغیر، ایسا کرناجائز ہے، کیونکہ فرمان نبوی ہے: ”پاکیزہ ترین مال جو تم کھاتے ہو وہ تمھاری کمائی ہے اور تمھاری اولا تمھاری کمائی ہے۔“ […]
تحفہ دے کر واپس لینے کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی تحفہ دے کر واپس لینا تحفہ دے کر اس سے رجوع کرنا جائز نہیں کیونکہ آپ صلى اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان ثابت ہے: ”اپنے تحفے کی طرف لوٹنے والا اس کتے کے مانند ہے جو قے کر کے اس کی طرف لوٹ کر آتا ہے۔“ [صحيح البخاري، […]
ضرورت مند بیٹے کی شادی کے اخراجات اور اولاد کے درمیان عدل کا حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی بیٹوں کی شا دی کرنا تمھارا جو بیٹا شادی کا خواہشمند ہو لیکن مالی استطاعت نہ رکھتا ہو، جبکہ تم اس کی قدرت رکھتے ہو تو اس کی شادی کرنا تم پر واجب ہے، پھر تم اس کی شادی کے اخراجات اٹھاتے ہو، لیکن اپنے شادی شدہ بیٹوں کو، […]
مالک کی اجازت کے بغیر امانت سے سرمایہ کاری کا حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی مالک کی اجازت کے بغیر امانت سے سر مایہ کاری کرنا جب کوئی شخص تمہارے پاس کوئی چیز امانت رکھے تو تمہارے لیے اس کی اجازت کے بغیر اس میں تصرف کرنا جائز نہیں، تمھیں اس کی ایسے ہی حفاظت کرنی چاہیے جس طرح اس جیسی چیز کی حفاظت […]
امین کے لیے امانت میں تصرف کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی کسی شخص کے ہاں بطور امانت رکھوائے ہوئے مال سے قرض لینے کا حکم جس شخص کو کسی بھی مال پر یا کسی بھی پروگرام یا منصوبے میں امین بنایا جائے، اس کے لیے اس میں اپنی ذات کے لیے تصرف کرنا جائز نہیں بلکہ اس کی ذمے داری […]
حدیث عدل اولاد میں مساوات اور تحائف کی شرعی تقسیم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی اس حدیث کا معنی: ”اللہ سے ڈرو اور اپنی اولاد کے درمیان عدل کرو۔“ یہ حدیث صحیح ہے۔ اسے امام بخاری اور مسلم نے حضرت نعمان بن بشیر سے روایت کیا ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد نے انہیں ایک غلام دیا۔ ان کی والدہ نے کہا: […]