عشرۂ ذی الحجہ اور ہم
تحریر:حافظ ندیم ظہیر انسان کی زندگی میں بخشش و مغفرت کے کتنے ہی مواقع آتے ہیں جن کی وہ قدر نہیں کرتا اور پھر آہستہ آہستہ ایسا وقت بھی آتا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں اپنی قدر کھو دیتا ہے ۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے : ﴿وَ لَا تَکُوۡنُوۡا کَالَّذِیۡنَ نَسُوا اللّٰہَ […]
حدیث کلّ أیّام التّشریق ضعیف ہے
سوال : حدیث كلّ أيّام التّشريق ذبح بلحاظِ سند کیسی ہے ؟ جواب : یہ حدیث جمیع سندوں کے ساتھ ” ضعیف “ ہے۔ اس کو ابونصر التمار عبدالملک بن عبد العزیز القشیری نے سید بن عبد العزیز عن سلیمان بن موسیٰ عن عبد الرحمٰن بن أبی حسین عن جبیر بن مطعم کی سند سے […]
اشعار کرنا سنت ہے
تحریر: غلام مصطفے ظہیر امن پوری ہدی (منیٰ میں قربانی) کےلیے اونٹ کو داہنی جانب جو زخم لگایا جاتا تھا، اسے ‘‘ اشعار’’ کہتے ہیں۔ یہ نبی اکرمﷺ کی سنت مبارکہ ہے، جیسا کہ: ❀ سیدنا ابن عباسؓ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں: صلّی رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلّم بذی الحلیفۃ، ثمّ […]
عقیقہ صرف ساتویں دن
تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری بچے یا بچی کی پیدائش کے ساتویں دن عقیقہ کرنا بالاتفاق مستحب عمل ہے۔ شریعت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ساتویں دن مشروع قرار دیا ہے جیسا کہ : (1) سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”يعق عن […]
بڑی عمر میں عقیقہ نصوص شرعیہ اور فہم سلف کی روشنی میں
تحریر: حافظ ابویحییٰ نورپوری ’’ ہر بچہ اپنے عقیقے کے عوض گروی رکھا جاتا ہے۔ ساتویں دن اس کی طرف سے جانور ذبح کیا جائے، اس کے سر کو مونڈھا جائے اور اس کا نام رکھا جائے۔“ [مسند الإمام أحمد : 22,18,17,12,8,7/5، سنن أبى داؤد : 2838، سنن الترمذي: 1522، سنن النسائي: 4225، سنن ابن […]
قربانی کرنے والے کے لیے کنگھی کرنا
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : اگر عورت قربانی کرنا چاہے تو کیا وہ سر میں کنگھی نہ کرے دریں حالت اگر وہ دس دن تک ایسا نہ کرے تو اسے شدید دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جواب : سیدہ ام سلمیٰ رضی اللہ عنہا سے صحیح حدیث مروی ہے کہ […]
عشرہ ذی الحجہ میں سر دھونا اور کنگھی کرنا
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : کیا عشرہ ذی الحجہ میں بالوں کو کنگھی کرنا جائز ہے ؟ جواب : ہاں احتیاط سے ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں، اگر کوئی بال گر گیا تو ضرر رساں نہیں ہو گا۔ اور قربانی کا ثواب بھی کم نہ ہو گا۔ اسی طرح اگر […]
عورت بوقت ضرورت قربانی کا جانور ذبح کر سکتی ہے
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : جب قربانی کا وقت ہو جائے اور گھر پر کوئی آدمی موجود نہ ہو تو اس صورت میں کیا عورت قربانی کا جانور ذبح کر سکتی ہے ؟ جواب : ہاں اگر جانور ذبح کرنے کی دیگر شرائط پوری ہو رہی ہوں تو بوقت ضرورت عورت […]
عشره ذی الحجہ کے فضائل و احکام
ماخوذ: عشرۂ ذی الحجہ اور قربانی فضائل احکام اور مسائل، مصنف : عبد المنان عبد الحنان سلفی عشره ذی الحجہ کے فضائل : سال کے بارہ مہینوں میں جن ایام کو فضیلت و برتری حاصل ہے ان میں ذی الحجہ کے ابتدائی دس ایام بھی ہیں، جو امہات العبادات کے اجتماع کی وجہ سے خصوصی […]
قربانی کے جانوروں سے متعلق احکامات قرآن و حدیث کی روشنی میں
ماخوذ: عشرۂ ذی الحجہ اور قربانی فضائل احکام اور مسائل، مصنف : عبد المنان عبد الحنان سلفی کن جانوروں کی قربانی مشروع ہے ؟ علماء و فقہاء کے صحیح قول کے مطابق قربانی صرف ان جانوروں کی مشروع ہے جن «بهيمة الأنعام» کا اطلاق ہوتا ہے، اور با تفاق علماء، فقہاء اور مفسرین نے لکھا […]
بهيمة الأنعام (قربانی کا جانور) کا معنی و مفہوم
تحریر: عنایت اللہ مدنی حفظہ اللہ بهیمۃ الأنعام کے مفہوم اور قربانی کے احکام کی وضاحت قربانی کے سلسلہ میں کتاب و سنت میں جہاں بہت سے احکام و مسائل کی رہنمائی امت کو دی گئی ہے وہیں بدیہی طور پر قربانی کے جانوروں کے اقسام و انواع – یعنی کن جانوروں کی قربانی کی […]
ذوالحجہ کے پہلے عشرے میں بال اور ناخن نہ اتروانا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا صاحب قربانی کے لیے ذوالحجہ کے پہلے عشرے میں بال اور ناخن اتروانا جائز ہے ؟ جس نے قربانی نہ کرنی ہو اس کے لیے کیا حکم ہے ؟ جواب : جو آدمی قربانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہو اسے ذی الحجہ کا چاند دیکھنے […]
گائے اور بھینس کی یکسانیت اور فرق کا تفصیلی جائزہ
تحریر: عنایت اللہ مدنی حفظہ اللہ گائے اور بھینس کی حقیقت أولا گائے: چونکہ بھینس گائے ہی کی نوع ہے اس لئے پہلے یہ جاننا مناسب ہے کہ گائے کی حقیقت و ماہیت کیا ہے ، تاکہ بھینس کی حقیقت و ماہیت اور دونوں میں یکسانیت سمجھنے میں آسانی ہو ۔ گائے: اردو ، ہندی […]
بھینس کی قربانی اور حلت کے شرعی احکام کا جائزہ
تحریر: عنایت اللہ مدنی حفظہ اللہ بھینس کی حلت اور قربانی کا حکم بھینس کی عمومی حلت کے سلسلہ میں تو اختلاف نہیں پایا جاتا [فناویٰ اصحاب الحديث ، از فضیلتہ الشيخ ابو محمد عبدالستار الحماد ، ص 462 ، وفتاویٰ علمائے حدیث ، 73/13 ، وفتاویٰ ثنائيہ 1/ 809] ، البتہ اس کی قربانی […]