دعوت ولیمہ پر سلامی
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ دعوت ولیمہ پر سلامی سوال : کیا دعوت ولیمہ پر سلامی دینا قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟ جواب : مسلمانوں نے جب سے اسلام کے احکامت کو پس پشت ڈالا ہے اس وقت سے ان کے اندر بے شمار خرابیاں داخل ہو گئیں، کئی ایک ایسے اعمال […]
برسی منانا کیسا ہے؟
شمارہ السنہ جہلم جواب: برسی منانا بدعت اور قبیح فعل ہے ۔ برسی کے موقع پر بے شمار بدعات وخرافات کا ارتکاب کیا جاتا ہے ۔ نیز یہ عمل شرعاً بے اصل ہے ۔ اللہ کا فرمان ہے: ﴿أمْ لَهُمْ شُرَكَاءُ شَرَعُوا لَهُمْ مِنَ الدِّينِ مَا لَمْ يَأْذَن بِهِ اللهُ وَلَوْ لَا كَلِمَةُ الفَصْلِ لَقُضِيَ […]
محفل نعت منعقد کر کے وجد میں آکر رقص کرنا کیسا ہے؟
شمارہ السنہ جہلم جواب: صوفیا کا سا عمل ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر خیر کرنا مشروع ہے ، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے آداب ملحوظ خاطر رکھنا انتہائی ضروری ہیں ۔ فتاوی عالمگیری میں لکھا ہے: وما يفعله الذين يدعون الوجد والمحبة لا أصل له ، […]
لمبے ناخن رکھنا کیسا ہے؟
شمارہ السنہ جہلم جواب: حرام ہے ۔ کافر قوموں کی مشابہت ہے ۔ فطرتِ اسلام اور سنت انبیا کے مخالف ہے ۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: الْفِطْرَةُ خَمْسٌ: الخِتَانُ ، وَالِاسْتِحْدَادُ ، وَقَصُّ الشَّارِبِ ، وَتَقْلِيمُ الأَظْفَارِ ، وَنَتْفُ الآبَاطِ . ”پانچ […]
مچھلی پکڑنے کے لیے چھوٹی مچھلی کو کنڈی میں لگانا کیسا ہے؟
شمارہ السنہ جہلم سوال: بعض لوگ مچھلیوں کا شکار کھیلتے ہوئے چھوٹی مچھلی کو کنڈی میں لگا کر پانی میں پھینک دیتے ہیں ، ایسا کرنا شرعاً کیسا ہے؟ جواب: ممنوع اور حرام فعل ہے ۔ شریعت کی نظر میں کسی جاندار کو تکلیف دینا جرم ہے ۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی […]
ان بیوع کا بیان جن سے اللہ نے منع فرمایا ہے۔
ماخوذ: اردو شرح عمدۃ الاحکام من کلام خیر الانام، ترجمہ: حافظ فیض اللہ ناصر الْحَدِيثُ الْأَوَّلُ: عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: [ ص: 495] { أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى . عَنْ الْمُنَابَذَةِ – وَهِيَ طَرْحُ الرَّجُلِ ثَوْبَهُ بِالْبَيْعِ إلَى الرَّجُلِ قَبْلَ أَنْ يُقَلِّبَهُ ، أَوْ يَنْظُرَ إلَيْهِ – وَنَهَى […]
شہر یا منڈی میں آنے سے پہلے ہی تجارتی قافلے کو باہر جا کر ملنا منع ہے
ماخوذ: اردو شرح عمدۃ الاحکام من کلام خیر الانام، ترجمہ: حافظ فیض اللہ ناصر الْحَدِيثُ السَّادِسُ: عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ { نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُتَلَقَّى الرُّكْبَانُ ، وَأَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ قَالَ: فَقُلْتُ لَابْنِ عَبَّاسٍ : مَا قَوْلُهُ حَاضِرٌ لِبَادٍ؟ قَالَ: لَا يَكُونُ لَهُ سِمْسَارًا […]
بیع مزابنہ منع ہے
ماخوذ: اردو شرح عمدۃ الاحکام من کلام خیر الانام، ترجمہ: حافظ فیض اللہ ناصر الْحَدِيثُ السَّابِعُ: عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ { نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمُزَابَنَةِ: أَنْ يَبِيعَ ثَمَرَ حَائِطِهِ ، إنْ كَانَ نَخْلًا: بِتَمْرٍ كَيْلًا . وَإِنْ كَانَ كَرْمًا: أَنْ يَبِيعَهُ بِزَبِيبٍ كَيْلًا ، أَوْ […]
بیع مخابرہ اور محاقلہ منع ہے
ماخوذ: اردو شرح عمدۃ الاحکام من کلام خیر الانام، ترجمہ: حافظ فیض اللہ ناصر الْحَدِيثُ الثَّامِنُ: عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ { نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمُخَابَرَةِ وَالْمُحَاقَلَةِ ، وَعَنْ الْمُزَابَنَةِ وَعَنْ بَيْعِ الثَّمَرَةِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهَا ، وَأَنْ لَا تُبَاعَ إلَّا بِالدِّينَارِ وَالدِّرْهَمِ ، إلَّا الْعَرَايَا . […]
کتے اور بلی کی قیمت (خرید و فروخت) منع ہے
ماخوذ: اردو شرح عمدۃ الاحکام من کلام خیر الانام، ترجمہ: حافظ فیض اللہ ناصر الْحَدِيثُ التَّاسِعُ: عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ { أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ ، وَمَهْرِ الْبَغِيِّ ، وَحُلْوَانِ الْكَاهِنِ . } ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ […]
بیوی کو طلاق کے بعد اس کی ماں سے نکاح کا حکم
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سوال: ایک شخص نے اپنی بیوی کو رخصتی سے پہلے طلاق دے دی، کیا اب اس کی ماں سے نکاح کر سکتا ہے؟ جواب: نہیں وہ اس کی ساس ہے اور ساس سے نکا ح بروئے قرآنِ کریم حرام ہے، جیسا کہ امام ترمذی رحمہ الله ( […]
کیا کوئی شخص اپنے بھانجے کی بیٹی سے نکاح کر سکتا ہے؟
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سوال: کیا کوئی شخص اپنے بھانجے کی بیٹی سے نکاح کر سکتا ہے؟ جواب: جائز ہے۔ یہ حرام رشتوں میں سے نہیں ہے۔
طلاق کے بعد بیوی کی بہن سے بیٹے کا نکاح
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سوال: ایک آدمی نے اپنی پہلی بیوی کو طلاق دے کر دوسری شادی کر لی۔ کیا وہ اپنی دوسری بیوی کی بہن سے اپنی پہلی بیوی سے ہونے والے بیٹے کا نکاح کر سکتا ہے؟ جواب: کر سکتا ہے۔ یہ حرام رشتوں میں سے نہیں ہے۔
کیا سسر اپنی سابقہ بہو سے نکاح کر سکتا ہے؟
تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری (سوال :) کیا بیٹے کے فوت ہونے یا اپنی بیوی کو طلاق دینے کے بعد باپ اس کی بیوی، یعنی اپنی سابقہ بہو سے نکاح کر سکتا ہے؟ (جواب:) بیٹے کے فوت ہو جانے یا اپنی بیوی کو طلاق دے دینے کی صورت میں والد اپنی سابقہ بہو کے […]