سودی معاملاتربا (سود) کی تعریف اور شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ ربا (سود) کی تعریف ربا کا لغوی معنی: زیادہ ہونا ہے، اسی معنی میں یہ فرمان الہی ہے: «فَإِذَا أَنزَلْنَا عَلَيْهَا الْمَاءَ اهْتَزَّتْ وَرَبَتْ» [الحج: 5] ”پھر جب ہم اس پر پانی اتارتے ہیں تو وہ لہلہاتی ہے اور ابھرتی ہے۔“ یعنی بڑھ گئی۔ شرعی معنی: […]

اسلام میں سودی بینکوں میں ملازمت کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ بنکوں میں کام کرنے والوں کے متعلق اسلام کا حکم اس میں کوئی شک نہیں کہ سودی معاملات کرنے والے بنکوں میں کام کرناجائز نہیں، کیونکہ یہ ان کی گناہ اور زیادتی میں معاونت ہے اور اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: «وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ ۖ […]

اس جگہ کام کرنا جہاں شیو کی جاتی ہو

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ متفرق معاملات ایسی دکان پر کام کرنے کا حکم جہاں داڑھی مونڈھی جاتی ہے صحیح حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ”فرما نبرداری معروف میں ہے۔“ [صحيح البخاري، رقم الحديث 7145 صحيح مسلم 1840/39] نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ”خالق […]

سودی منافع پر مبنی بینک سرمایہ کاری کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ سودی فوائد (منافع) کے ساتھ بنکوں میں سرمایہ کاری کا حکم علمائے شریعت کے ہاں یہ بات معلوم ہے کہ اللہ تعالیٰ کے مال سے سودی فوائد کے لیے سرمایہ کاری کرنا شرعاً حرام، کبیرہ گناہ اور اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ جنگ ہے، […]

سودی مال سے زکاۃ دینا کیسا ہے

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ سودی مال سے زکاۃ ادا کرنے کا حکم بنکوں وغیرہ کے ساتھ سودی معاملات کرنا حرام ہے اور سود کے نتیجے میں حاصل ہونے والے تمام فوائد حرام ہیں، وہ آدمی کا مال نہیں لہٰذا انہیں ایسے کاموں میں صرف کر دینا چاہیے جن سے عموماً […]

بنکوں کے شئیرز خریدنے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ بنکوں کے حصص خریدنے اور انھیں ایک مدت کے بعد بیچنے کا حکم بنکوں کے حصص کی خرید و فروخت کرنا جائز نہیں کیونکہ یہ برابری اور قبضہ دینے کی شرط لگانے کے بغیر رقم کے بدلے رقم کی بیع ہے، نیز یہ سودی ادارے ہیں، […]

سودی بنکوں میں کام کرنا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ ان سودی بنکوں میں کام کرنے کا حکم جن کا سود کے ساتھ براہ راست کوئی تعلق نہیں سوال: آج کچھ ایسے بنک ہیں جن میں سودی معاملات ہوتے ہیں اور کچھ ایسے ہیں جن میں غیر سودی معاملات ہوتے ہیں، جو ان میں کام کرتے […]

پڑوسی کی جائیداد کو جبرا ملکیت میں لینا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ شفعہ: فقہا کی مقرر کردہ شرائط پر پڑوسی کی جائیداد کو جبرا ملکیت میں لینے کا حق۔ 367- پڑوس کی وجہ سے حق شفعہ پڑوس کی وجہ سے حق شفعہ کے جواز کے متعلق علما کے تین اقوال ہیں: پہلا قول: شفعہ مطلقاً جائز نہیں۔ یہ […]

جوئے اور عوض کے ساتھ کھیل کی حرمت و نقصانات

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ یہ کھیل دو حالتوں سے خالی نہیں ہوگا: یا تو اسے کسی عوض کے بدلے کھیلا جائے گا یا بلا عوض۔ اگر کسی عوض کے بدلے اسے کھیلا جائے تو پھر اس کے حرام ہونے میں کوئی شک نہیں اور اس میں معاوضہ لینا لوگوں کا […]

کسی عوض کے بدلے مقابلہ کرنے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ 400- کسی عوض کے بدلے مقابلہ کرنا، ان صورتوں کے سوا جنھیں شریعت نے مستثنٰی کیا ہے، حرام ہے اور یہ بات اس حدیث میں بیان کی گئی ہے: ”تیراندازی، گھوڑے اور اونٹ کے سوا مقابلے بازی نہیں۔“ [سنن النسائي، رقم الحديث 3585] یعنی ان تین […]

ناجائز شرط لگانے کی ایک صورت

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ لقطہ (زمین پر پڑی ہوئی اٹھائی جانے والی کوئی چیز) کے احکام سوال: دو آدمی چار چار سو کی شرط لگاتے ہیں جس کے ذمے واجب الادا ہو جائیں گے یعنی جو شرط ہار جائے گا وہ چارسو دے گا اور جو جیت کر ان کا […]

بیمہ کی شرعی حیثیت

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : بیمہ کی شرعی حیثیت کیا ہے جبکہ بعض علماء نے اس کے جواز کے فتوے بھی دیے ہیں؟ جواب : بیمہ مطلقاً ناجائز اور حرام ہے خواہ زندگی کا ہو یا مکان اور گاڑیوں وغیرہ کا کیونکہ یہ اپنی اصل وضع میں جوئے اور سود کا […]

حرام کھانے کا انجام

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا حرام کھانے والا جنت میں داخل نہ ہو گا؟ جواب : نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : «لا يدخل الجنة لحم نبت من السحت وكل لحم نبت من السحت كانت النار اولٰي به» [احمد 321/3، مستدرك حاكم 422/4] امام حاکم اور امام […]

حسد کا علاج: شرعی اصول و طریقے

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: حسد کا علاج کیا ہے ؟ جواب : درج ذیل طریقوں سے حسد کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ ➊ اللہ نے جو تیری قسمت میں کر دیا اس پر راضی ہو جاؤ۔ ➋ حاسد کے ساتھ احسان کرنا۔ ➌ حاسد کی اذیت پر صبر کرنا۔ ➍ […]

1 3 4 5 6 7 11
1