رشتہ داروں سے تعلقات قطع کرنے کا وبال

رشتہ داروں سے تعلقات جوڑے رکھنے (صلہ رحمی) کی تاکید اور تعلقات قطع کرنے (قطع رحمی) کا وبال قرآن و احادیث کی روشنی میں آیت نمبر ➊ وَالَّذِينَ يَصِلُونَ مَا أَمَرَ اللَّـهُ بِهِ أَنْ يُوصَلَ وَيَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ وَيَخَافُونَ سُوءَ الْحِسَابِ ٭ وَالَّذِينَ صَبَرُوا ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِمْ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَنْفَقُوا مِمَّا رَزَقْنَاهُمْ سِرًّا وَعَلَانِيَةً وَيَدْرَءُونَ بِالْحَسَنَةِ […]

جھوٹ بولنے والوں کا انجام قرآن و احادیث کی روشنی میں

آیت نمبر ➊ إِنَّمَا يَفْتَرِي الْكَذِبَ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِآيَاتِ اللَّـهِ وَأُولَـئِكَ هُمُ الْكَاذِبُونَ [16-النحل:105] ترجمہ : ”جھوٹ افتراء تو وہی لوگ کیا کرتے ہیں جو خدا کی آیتوں پر ایمان نہیں لاتے۔ اور وہی جھوٹے ہیں.“ آیت نمبر ➋ فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْأَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ [22-الحج:30] ترجمہ : ”تو بتوں کی پلیدی سے […]

زبان کی حفاظت کو معمولی نہ سمجھیں

اللہ تعالیٰ نے انسان کو جن بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے ان میں سے زبان ایک بہت بڑی نعمت ہے، زبان قلوب و اذہان کی ترجمان ہے، اس کا صحیح استعمال ذریعہ حصول ثواب اور غلط استعمال وعید عذاب ہے، یہی وجہ ہے کہ احادیث نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم میں ”اصلاحِ زبان“ کو […]

ضعیف حدیث پر فضائل میں عمل

بعض لوگ فضائل میں (جب مرضی کے مطابق ہوں تو) ضعیف روایات کو حجت تسلیم کرتے ہیں اور ان پر عمل کے قائل و فاعل ہیں لیکن محققین کا ایک گروہ ضعیف حدیث پر مطلقاً عمل نہ کرنے کے قاعل اور فاعل ہیں یعنی احکام و فضائل میں ان کے نزدیک ضعیف حدیث ناقابل عمل […]

والدین سے محبت

تحریر: حافظ شیر محمد اللہ تعالی فرماتا ہے: وَاعبدواللہ ولا تشرکو ا بہ شیٔاً وبالوالدین احسانا اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو اور (اپنے)والدین سے احسان (نیک سلوک) کرو(النساء:۳۶)  ارشاد باری تعالیٰ ہے: ووصیناالإنسان بوالدیہ احسانا     اور ہم نے انسان کو اپنے والدین کے ساتھاحسان (نیک سلوک) […]

گانے بجانے اور فحاشی کی حرمت

✿ اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتے ہیں : وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيلِ اللَّـهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَيَتَّخِذَهَا هُزُوًا أُولَـئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُهِينٌ [31-لقمان:6] ”اور لوگوں میں سے بعض ایسے ہیں جو لھو الحدیث خریدتے ہیں تاکہ لوگوں کو جہالت کے ساتھ اللہ کے راستے سے گمراہ کر دیں اور (دین اسلام سے […]

دورنگی

تحریر : حافظ ندیم ظہیر ہمارا معاشرہ روز بروز زوال پذیر ہوتا جا رہا ہے۔ اس کا ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ پر فتن اور پرخطر ہے۔ ہر کوئی دو کشتیوں کا سوار نظر آتا ہے اور دل میں یہ آرزو سمائے ہوئے ہے کہ میرا ایمان بھی برقرار رہے اور اعتدال پسند، […]

مکارم الاخلاق

تحریر : فضل اکبر کاشمیری ✿ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مخاطب ہو کر ارشاد فرمایا : وَاِنَّكَ لَعَلٰي خُلُقٍ عَظِيْمٍ ’’ اور بے شک آپ اخلاق کے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہیں۔“ [القلم : 4] ہمیں خوش اخلاقی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نمونہ بننے کی […]

اللہ تعالیٰ سے محبت

تحریر : حافظ شیر محمد اللہ تعالیٰ زمین و آسمان اور تمام مخلوقات کا خالق ہے ۔ اسی نے اپنے دونوں ہاتھوں سے آدم ؑ کو مٹی سے بنایا اور ان کی زوجہ حواؑ کو پیدا فرمایا اور پھر ان دونوں سے انسانوں کی نسل جاری فرمائی ۔ اللہ نے انسانوں اور جاندار مخلوقات کے […]

شک و شبہ والے امور سے اجتناب بہتر ہے

تحریر : خادم حسین پردیسی بے عیب نعمتوں سے اعراض کر کے شک و شبہ والی باتوں میں گرفتار کیوں ہوا جائے ؟ شریعت ہر مسلمان کو اس کا حکم دیتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرے اور اپنے دامن کو گناہوں کی آلودگی سے محفوظ رکھے۔ لیکن کچھ امور ایسے ہیں جو […]

کیا کسی صحابی سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم  کا پیشاب پینا ثابت ہے ؟

تحریر : غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری حفظ اللہ اُمِ ایمن رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک رات نبی اکرم صلّی اللہ علیہ و سلّم مٹی کے برتن کے پاس اُٹھ کر تشریف لائے اور اس میں پیشاب کیا۔ اسی رات میں اُٹھی اور مجھے پیاس لگی ہوئی تھی۔ میں نے جو اس […]

مرد کا کانوں کو چھیدوا کر بالیاں ڈالنا

سوال : مرد کے لئے کانوں کو چھیدوا کر بالیاں وغیرہ ڈالنا شرعاً کیسا ہے ؟ جواب : بچے یا مرد کے لئے کانوں کو چھیدوانا اور ان میں بالیاں وغیرہ ڈالنا شرعاً جا ئز نہیں ہے، کیونکہ یہ عورتوں کے ساتھ مشابہت ہے، جو کہ حرام ہے۔ ◈ حافظ ابن قیم رحمہ اللہ لکھتے […]

دعوت اور کھانے کے آداب

دعوتیں، ضیافتیں اور تقریبات اجتماعی زندگی کا حصہ ہیں۔اسلام کی نظرمیں مسلمانوں کاطیبات پر جمع ہونا مستحسن ہے۔ قبولِ دعوت،سنت اور شعارِ اسلام ہے۔ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پرحق ہے کہ وہ اس کی دعوت کوقبول کرے ۔ ہمارے ہاں ولیمہ کی دعوت وتقریب میں خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے۔ ان دعوتوں کی اہمیت مندرجہ […]

ایک ضمیر میں اللہ اور رسول اللہ کو جمع کرنا

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : کیا ترمذی میں ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے خطبہ دیا اور کہا: من يطع الله ورسوله فقد رشد، ‏‏‏‏‏‏ومن يعصهما فقد غوى ’’ جس نے اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کی وہ ہدایت پا گیا اور جس […]

1 2 3 70
1