جو شخص رمضان کی راتوں میں شراب نوشی کرے اس کے روزے کا حکم
شیخ ابن عثیمین۔ رحمۃ اللہ علیہ۔ سوال : ایک شخص شراب نوشی کا اس قدر عادی ہے کہ رمضان کی راتوں میں بھی پیتا رہتا ہے۔ دن میں اس کے صوم رکھنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : شراب نوشی کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ […]
روزہ رکھ کر پورا دن سو جانے والے کا روزہ کیسا ہے؟
شیخ ابن عثیمین۔ رحمۃاللہ علیہ۔ سوال : پورے دن سونے کا کیا حکم ہے ؟ اور جو شخص دن بھر سوئے اس کے صیام کا کیا حکم ہے ؟ اور جب بیدار ہو کر فرائض ادا کر کے سوتا رہے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ جواب : یہ سوال دو حالتوں کو شامل […]
ماہ رمضان کا آغاز
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ صُومُوا لِرُؤْيَتِهِ وَأَفْطِرُوا لِرُؤْيَتِهِ ”رمضان کا چاند دیکھ کر روزے رکھو اور چاند دیکھ کر ہی عید کرو۔ “ [صحيح البخاري/كِتَاب الصَّوْمِ: 1909] فوائد : بلاشبہ روزہ ایک مسلمان کے لئے بہت بڑی سعادت ہے۔ اس سے آخرت کی طرف رغبت پیدا ہوتی ہے اور […]
جان بوجھ کر روزہ توڑنا اور کفارہ
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ روزہ توڑ دینے کا کفارہ سوال : اگر کوئی شخص جان بوجھ کر روزہ توڑ دے تو اس کا کفارہ کیا ہے ؟ جواب : جو آدمی کسی بھی وجہ سے عمداً روزہ توڑ دے اس کے لیے یہ کفارہ ہے کہ وہ ایک غلام آزاد کرے اگر […]
روزہ کب افطار کیا جائے؟
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ روزہ افطار کرنے کا وقت سوال : روزہ جلدی افطار کرنا چاہیے یا تاخیر سے قرآن و حدیث میں اس کے متعلق کیا احکامات ہیں؟ جواب : ارشاد باری تعالیٰ ہے : «أَتِمُّوا الصِّيَامَ إِلَى اللَّيْلِ» [البقرة:187] ”روزہ رات تک پورا کرلو۔“ یعنی رات ہوتے ہی روزہ افطار […]
روزہ کس چیز سے افطار کیا جائے؟
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ کس چیز سے روزہ افطار کرنا چاہیے سوال : مہربانی فرما کر ہمیں آگاہ فرما دیں گے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کس چیز سے روزہ افطار فرمایا کرتے تھے؟ جواب : سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]
روزہ افطار کرنے کی مسنون دعا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ روزہ افطار کرنے کی دعا سوال : ہمیں پتا چلتا ہے کہ افطاری کی بعض دعائیں من گھڑت یا ضعیف ہیں تو صحیح دعا کون سی ہے ؟ جواب : حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : «كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا […]
نفلی اور فرضی روزوں کی قضا کیسے دی جائے
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ فرضی روزوں کی قضا اور نفلی روزے سوال : جس شخص کے ذمے رمضان کے روزوں کی قضا ہو اس کے لیے نفلی روزے مثلاً : شوال کے چھ روزے، عشرہ ذی الحجہ کے روزے اور عاشورہ کا روزہ رکھنا کیسا ہے؟ جواب : جس کے ذمہ رمضان […]
روزے کی حالت میں بھول کر کچھ کھانا پینا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ روزہ میں بھول کر کھانا پینا سوال : جس شخص نے روزے کی حالت میں بھول کر کچھ کھا پی لیا اس کا کیا حکم ہے؟ جواب : ایسے شخص پر کچھ حرج نہیں اور اس کا روزہ صحیح ہے۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : «رَبَّنَا […]
نماز نہ پڑھنے والے کے روزے کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ تارک نماز کے روزے کا حکم سوال : تارک نماز کے روزے کا کیا حکم ہے؟ اور اگر وہ روزہ رکھے تو کیا اس کا روزہ درست ہے؟ جواب : صحیح بات یہ ہے کہ عمداً نماز ترک کرنے والا کافر ہے، لہٰذا جب تک وہ اللہ تعالیٰ […]
روزے میں اگر کسی کو خود بخود قے آ جائے تو
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ روزے کی حالت میں قے آنا سوال : روزے کی حالت میں کسی کو خودبخود قے آ جائے تو اس کا کیا حکم ہے وہ اس روزہ کی قضا کرے یا نہ کرے؟ جواب : روزہ کی حالت میں خود بخود قے آ جانے سے روزہ کی قضا […]
روزہ رکھ کر جو جھوٹ بولے یا جھوٹی بات پر عمل کرے
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ جھوٹ بولنے والے کا روزہ سوال : جو شخص روزہ رکھ کر جھوٹ بولے یا جھوٹی بات پر عمل کرے تو کیا اس کا روزہ اللہ کے ہاں قبول ہو جاتا ہے؟ جواب : روزے کی حالت میں جھوٹ بولنے والے یا جھوٹی باتوں پر عمل کرنے والے […]
ہوائی سفر میں روزہ کس وقت افطار کیا جائے؟
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ ہوائی سفر کرنے والے کا وقت افطار سوال : اگر کوئی روزہ دار سورج غروب ہونے سے ایک گھنٹہ قبل یا اس سے کم وقت میں ہوائی جہاز میں سفر کرتا ہے اور وہ شہر سے دور بھی ہوتا ہے تو اس صورت میں روزہ کس وقت افطار […]
مریض کو اکسیجن لگانے سے کیا روزہ ٹوٹ جائے گا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ آکسیجن اور روزہ سوال : کیا کسی مریض کو جسے سانس کی تکلیف ہو، آکسیجن وغیرہ گیس لگائی جا سکتی ہے جبکہ اسے سانس لینے میں تکلیف محسوس ہوتی ہے، تو کیا اس عمل سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟ جواب : آکسیجن یا کوئی اور گیس جو سانس […]