کیا ہر انسان کے ساتھ قرین ہوتا ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

جی ہاں!

سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا :

«ما منكم من أحد إلا وقد وكل به قرينه من الجن، وقرينه من الملائكة قالوا: وإياك يا رسول الله؟ قال: وإياي لكن الله عزوجل أعانني عليه فلا يأمرني إلا بحق وفي رواية: فلا يأمرني إلا بخير »

”تم میں سے ہر ایک کے ساتھ ایک دوست جنوں سے اور ایک دوست فرشتوں سے مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا : اور آپ کے ساتھ بھی اے اللہ کے رسول ؟ آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اور میرے ساتہ بھی، لیکن اللہ عزوجل نے اس کے خلاف میری مدد کی ہے اب وہ مجھے حق کے سوا کسی اور چیز کا حکم نہیں دیتا اور ایک روایت میں ہے، وہ مجھے صرف خیر ہی کا حکم دیتا ہے۔“

[صحيح مسلم، رقم الحديث 69، 2814 مسند أحمد 401,397,385/1]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
پرنٹ کریں
ای میل
ٹیلی گرام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته، الحمد للہ و الصلٰوة والسلام علٰی سيد المرسلين

بغیر انٹرنیٹ مضامین پڑھنے کے لیئے ہماری موبائیل ایپلیکشن انسٹال کریں!

نئے اور پرانے مضامین کی اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیئے ہمیں سوشل میڈیا پر لازمی فالو کریں!