"مالک عن ابن شھاب عن سالم بن عبداللہ عن ابن عمر قال : أن رسول اللہ ﷺ کان إذا افتتح الصلاۃ رفع یدیہ حذو منکبیہ و إذا کبر للرکوع و إذا رفع رأسہ من الرکوع رفعھما کذلک و قال: ((سمع اللہ لمن حمدہ، ربنا ولک الحمد)) وکان لا یفعل ذلک فی السجود”
(سیدنا) ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ ﷺ جب نماز شروع کرتے تو اپنے کندھوں تک رفع یدین کرتے اور جب رکوع کے لئے تکبیر کہتے اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے تو اسی طرح رفع یدین کرتے اور فرماتے : ((سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ، رَبَّنَا وَ لَکَ الْحَمْدُ)) اور سجدوں میں یہ (رفع یدین) نہیں کرتے تھے ۔
(موطأ امام مالک راویۃ عبدالرحمٰن بن القاسم، مطبوعہ جدہ سعودی عرب ص ۱۱۳ ح ۵۹ و سندہ صحیح، موطأ محمد بن الحسن الشیبانی مع التعلیق الممجد ص ۸۹، الزہری صرح بالسماع عندالبخاری: ۷۳۶)
One Response
ماشاءاللہ بہت عمدہ عنوانات ھیں اللہ اس حق گوئ اور محنت شاقہ پر اجرعظیم عطاء فرمائے آمین ۔ اگرممکن ھو تو ھرعربی عبارت پر اعراب لگادئے جائیں تو عوام کو بہت فائدہ ھاگا۔