دفاع حدیث: اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے 

تحریر: حافظ ابویحییٰ نوپوری دلیل نمبر ۱: عن جابر بن سمرۃ: أن رجلاً سال رسول اللہ ﷺ : أأتوضأ من لحوم الغنم؟ قال : ان شئت فتوضا، وان شئت فلا توضا: قال أتوضا من لحوم الابل؟ قال: نعم ، فتوضا من لحوم الابل، قال: أصلی فی مرابض الغنم؟ قال: نعم ، قال أصلی فی مبارک […]

دفن کے بعد میت کو قبرپر تلقین کرنا؟

تحریر: غلام مصطفے ٰ ظہیر امن پوری دفن کرنے کے بعد میت کو تلقین کرنا بدعت سیئہ اور قبیحہ ہے ، قرآن و حدیث میں اس کی کوئی اصل نہیں ، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہما و ثقہ تابعین عظام رحمہم اللہ سے یہ فعل قطعاً ثابت نہیں ، یہ کامل و اکمل دین میں […]

نکاح سے پہلے طلاق واقع نہیں ہوتی!

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو نکا ح سے پہلے طلاق واقع نہیں ہوتی۔ اگر کوئی آدمی کسی عورت سے کہے کہ : إن أنكحتك فانت طالق . ”اگر میں تجھ سے نکا ح کروں تو تجھے طلاق۔“ یا کہے کہ : كلما نكحت امرأةفهي طالق ”میں جب بھی کسی عورت سے نکا ح کروں تو اسے […]

حلال جانور کے حرام اعضاء؟

تحریر : ابوعبداللہ ذبح کے وقت بہنے والا خون بالاتقاق حرام ہے اس کے علاوہ حلال جانور کے تمام اعضاء و اجزا ء حلال ہیں، لیکن حنفیوں، دیوبندیوں اور بریلویوں کے نزدیک حلال جانور میں سات اجزاء حرام ہیں۔ ◈ ابنِ عابدین حنفی لکھتے ہیں : المكروه تحريما من الشاة سيع : الفرض، والخصية، الخدة […]

نُشرہ شیطانی عمل ہے

تحریر: ابوعبداللہ سیدنا جابر بن عبداللہ الانصاری کہتے ہیں کہ نبیٔ اکرم ﷺ سے نشرہ کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا : من عمل الشّیطان.      "یہ شیطانی عمل ہے ۔”  (مسندالامام احمد: ۲۹۴/۳، سنن ابی داؤد : ۳۸۶۸ ، الثقات لابن حبان : ۳۱۵/۸ ، و سندہ صحیح) ہمام بن […]

تفسیر الجلالین – ایک غیر مستند تفسیر

  تحریر: الشیخ محمد الحمود النجدی ترجمہ: حافظ محمد اعجاز ساقیؔ مفسرین کے نام: یہ تفسیر درج ذیل دو مفسرین کی کاوش ہے: ➊ جلال الدین المحلی ، محمد بن احمد المفسر ، الاصولی ، الشافعی (۷۹۱….۸۷۴ھ) ➋ جلال الدین السیوطی عبدالرحمٰن بن ابی بکر (۸۴۹…..۹۱۱ھ) تفسیر کا نام: الجلالین. تفسیر ہٰذا کے عمومی اوصاف: […]

خلع والی عورت کی عدت کتنی ہوگی؟

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری خلع والی عورت کی عدت ایک حیض ہے کیونکہ: ➊ ثابت بن قیس بن شماس نے اپنی بیوی جمیلہ بنت عبداللہ بن اُبی کو مارا ، اس کاہاتھ توڑ دیا ، ان کا بھائی نبیٔ کریم ﷺ کی خدمت میں اس کی شکایت لے کر آیا تو رسول اللہ […]

یوم عاشوراء کا روزہ

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری احکام و مسائل رمضان المبارک یومِ عاشوراء یعنی دسویں محرم الحرام کا روزہ مشروع ہے ، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ”جب رسول اللہ ﷺ نے یومِ عاشوراء کا روزہ رکھا اور اس کے بارے میں حکم بھی دیا تو صحابہ نے عرض کی ، اے […]

رکوع و سجود کی دعائیں

  تحریر: حافظ ابو یحییٰ نور پوری دعائیں و اذکار سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، بیان کرتے ہیں: لما نزلت ﴿فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيْمِ﴾ [الواقعة: ۷۴] قال رسول الله ﷺ: اجعلوها فى ركوعكم ، فلما نزلت ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْاَعْليٰ﴾ [الاعليٰ: ۱] قال: اجعلوها فى سجودكم. ”جب ﴿فَسَبِّحْ بِاسْمِ […]

کیا رسول اللہ ﷺ کا سایہ تھا؟

  تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری عقائد کا بیان رسول اکرم ﷺ کا یقیناً سایہ تھا، بعض لوگ حافظ سیوطی کی کتا ب ”خصائصِ کبریٰ“ میں ذکر کردہ روایت آپ کے سایہ کی نفی میں پیش کرتے ہیں، جبکہ ائمہ اہل سنت میں سے کوئی بھی اس عقیدہ کا حامل نہیں رہا، ”صحیح“ احادیث […]

گردن کا مسح بدعت ہے

تحریر: حافظ ابو یحییٰ نور پوری ایک حنفی دیوبندی مولانا لکھتے ہیں: “ گردن (گدی) پر مسح کرنا مستحب ہے۔ ” [حديث اور اهلحديث: ۱۸۲] قارئین کرام ! آلِ تقلید کی چالاکی دیکھیں کہ جب انہوں نے گردن کے مسح کی کوئی حدیث نہ پائی تو اکابر پرستی کا حق ادا کرتے ہوئے اپنی خلافِ […]

نمازِ زلزلہ

تحریر: ابوسعید ❀ عبداللہ بن حارث الانصاری سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے بار ے میں کہتے ہیں : انه صلٰي فى زلزلة بالبصرة، فأطال القنوت، ثم ركع، ثم رفع رأسه، فأطال القنوت، ثم ركع، فسجد، ثم قام فى الثانية، ففعل كذٰلك، فصارت صلاته ست ركعات و أربع سجدات، ثم قال ؛ هٰكذا […]

نماز جمعہ سے پہلے کتنی رکعات نماز پڑھنی چاہیئے؟

تحریر: غلام مصطفے ٰ ظہیر امن پوری نماز جمعہ سے پہلے ادا کی جانے والی نماز کی تعداد رکعات متعین اور مقرر نہیں، پہلے آنے والا جتنی چاہے عبادت کر سکتا ہے۔ ➊ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : من اغتسل ثم أتي الجمعة […]

جنازہ کے آگے یا پیچھے بآوازِ بلند ذکر وغیرہ کرنا کیسا ہے ؟

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری جنازہ کے آگے یا پیچھے بآوازِ بلند ذکر وغیرہ کرنا "قبیح بدعت” ہے ،قرآن و حدیث میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے ، یہ رسول اللہ ﷺ ، خلفائے راشدین ، صحابہ کرام ، تابعینِ عظام ، ائمہ دین اور سلف صالحین سے ثابت نہیں ہے ۔ اس […]

1 641 642 643 644 645 657
1