اتباع رسول پر کتاب و سنت اور سلف کی تعلیمات

تحریر : غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری ہم پر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی فرض ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال و افعال اللہ کا دین ہیں۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے یوں فرمایا : انّي قد تركت فيكم […]

حائضہ اور تلاوت قرآن

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا بیان کرتی ہیں: ‘‘نبی کریمﷺ میری گود میں ٹیک لگا کر (سر رکھ کر) قرآن کی تلاوت کرتے، حالانکہ میں حائضہ ہوتی۔ (صحیح بخاری: ۲۹۷، صحیح مسلم: ۳۰۱) اس حدیث کے تحت حافظ ابن حجر رحمہ اللہ ، حافظ ابن دقیق العید رحمہ اللہ […]

حائضہ کو دی گئی طلاق واقع ہو جاتی ہے!

تحریر: غلام مصطفے امن پوری حائضہ کو دی گئی طلاق واقع ہوجاتی ہے، جیسا کہ نافع ؒ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دے دی، سیدنا عمرؓ نے نبی اکرمﷺ سے اس بارے میں پوچھا تو آپﷺ نے فرمایا: مرہ فلیراجعھا، ثم لیطلقھا أو حاملا۔ […]

کیا امام کی نماز فاسد ہونے سے مقتدی کی نماز فاسد ہوجاتی ہے؟

سوال:کیا امام کی نماز فاسد ہونے سے مقتدی کی نماز فاسد ہوجاتی ہے؟جواب: اگرامام بے وضو یا جنبی ہو یا اس کے کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور اس طرح وہ نماز پڑھا دے تو مقتدیوں کی نماز بالکل صحیح اور بالکل درست ہے، البتہ امام کے لیے نماز دوہرانا ضروری ہے، جیسا کہ دلیل […]

دعا ہو تو ایسی….

رسول اللہﷺ کے پاس ایک مہمان آیا،آپﷺ نے اپنی تمام ازواج مطہرات کی طرف کھانے کے لیے پیغام بھیجا، لیکن کسی کے پاس کھانے کے لیے کچھ نہ تھا، اس پر آپﷺ نے یہ دعا کی اللھم انی اسلک من فضلک و رحمتک، انہ لا یملکھما الا انت۔  ’’اے اللہ !میں تجھ سے تیرے فضل […]

سند دین ہے!

تحریر: حافظ ابو یحییٰ نورپوری سند دین ہے، دین اسلام کا دارومدار اور انحصار سند پرہے۔ سند ہی حدیث رسولﷺ تک پہنچنے کا واحد طریقہ ہے، نیز سند احکام شرعی کی معرفت کا واحد ذریعہ ہے۔ سند امت محمدیہ ﷺ کا خاصہ ہے، اہلحدیث اس کے وارث اور محافظ ہیں۔ اہل باطل ہمیشہ سند سے […]

کیا نماز کے دوران سلام کا جواب دینا جائز ہے؟

تحریر: غلام مُصطفٰے ظہیر امن پوری نمازی کو سلام کہنا جائز اور صحیح ہے، حالت نماز میں سلام کا جواب کلام کر کے نہیں،بلکہ اشارے کے ساتھ دینا سنت ہے،کلام کر کے سلام کا جواب لوٹانا منسوخ ہے۔ دلیل نمبر ۱: عن جابر،قال: ارسلنی رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم ،و ھو منطلق الٰی بنی […]

خلیفہ بلا فصل کون؟ حدیثِ سفینہ کی وضاحت

تحریر: غلام مصطفے ظہیر امن پوری وَعَدَ اللَّـهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَعَمِلُوا الصَّلِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضَىٰ لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُم مِّن بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْنًا ۚ۔ يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا ۚ وَمَن كَفَرَ بَعْدَ ذَٰلِكَ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ   (النور:٢٤/٥٥) ”اللہ تعالی نے تم میں سے ایمان لانے والوں اور نیک […]

کیا رسول اللہ ﷺ پر جادو ہوا تھا ؟

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری نبی اکرم ﷺ پر جادو ہوا تھا ، جیسا کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے : سحر رسول اللہ ﷺ رجل من بنی زریق یقال لہ: لبید بن الأعصم، حتی کان رسول اللہ ﷺ یخیل الیہ أنہ یفعل الشیء وما فعلہ، حتی اذا کان ذات یوم […]

سات باتیں جنکی وجہ سے فرقے گمراہ ہوئے

تحریر: حافظ ابو یحیٰ نور پوری الامام الحافظ قوام السنہ ابو القاسم اسماعیل بن محمد الاصبہانی ؒ (م۵۳۵ھ) لکھتے ہیں: بعض علمائے کرام کا کہنا ہے کہ بنیادی باتیں سات ہیں، جن کی وجہ سے فرقے گمراہی کا شکار ہوئے ہیں: ۱۔ذاتِ باری تعالیٰ کے بارے مؤقف۔۲۔ صفاتِ باری تعالیٰ کے بارے مؤقف ۔۳۔ افعالِ […]

عصر کے بعد دو رکعتوں کا ثبوت 

تحریر: غلام مصطفے ٰ ظہیر امن پوری نماز عصر کے بعد سورج زرد ہونے سے پہلے پہلے نفلی نماز کا جواز ثابت ہے : ❀ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم نهيٰ عن الصلاة بعد العصر حتي تغرب الشمس وعن الصلاة بعد الصبح حتي تطلع […]

نمازِ جنازہ کے بعد دعا کی شرعی حیثیت

تحریر : غلام مصطفے ٰ ظہیر امن پوری نماز جنازہ کے فوراً بعد ہاتھ اٹھا کر میت کے لیے اجتماعی دعا کرنا، قبیح بدعت ہے، قرآن و حد یث میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، خلفائے راشدین، صحابہ کرام تابعین عظام، ائمہ دین اور سلف صالحین سے یہ […]

آب زم زم کی برکت

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو سید نا ابو ذر غفاری ؓ بیان کرتے ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ ﷺ نے پوچھا کہ آپ  یہاں (حرم) میں کب سے ہیں ؟ کہتے ہیں کہ میں نے کہا کہ تیس دنوں سے یہاں ہوں ، آپ ﷺ نے فرما یا، تیس دنوں سے  یہاں ہو؟ میں نے […]

حدیث کلّ أیّام التّشریق ضعیف ہے

سوال : حدیث كلّ أيّام التّشريق ذبح بلحاظِ سند کیسی ہے ؟ جواب : یہ حدیث جمیع سندوں کے ساتھ ” ضعیف “ ہے۔ اس کو ابونصر التمار عبدالملک بن عبد العزیز القشیری نے سید بن عبد العزیز عن سلیمان بن موسیٰ عن عبد الرحمٰن بن أبی حسین عن جبیر بن مطعم کی سند سے […]

1 639 640 641 642 643 657
1